جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انڈر20فٹ بال ورلڈکپ:اسپین اور میکسیکوکی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

سانتیاگو 08 اکتوبر(یو این آئی ) اسپین اور میکسیکو کی ٹیمیں فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام چلی میں جاری 24 ویں انڈر 20ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ یوکرین اور میزبان چلی کی ٹیمیں پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی۔اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق انڈر 20فٹ بال ورلڈ کپ کے چلی میں سجے عالمی میلے میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
میگا فٹ بال ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مرحلے کی طرف گامزن ہے ۔میگا ایونٹ کے ٹاپ 16 رائونڈ کے ابتدائی میچ میں سپن اور یوکرین کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں یہ میچ الیاس فیگیرو برانڈر سٹیڈیم، والپریزو میں کھیلا گیا جس میں سپین کی ٹیم نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد یوکرین کی ٹیم کو 0-1 گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
اسپین کی طرف سے واحد گول پابلو گارسیا فرنانڈیز نے میچ کے 24 ویں منٹ میں سکور کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
الیاس فیگیرو برانڈر سٹیڈیم، والپریزو کے مقام پر ہی کھیلے گئے ٹاپ 16 رائونڈ کے دوسرے میچ میں میزبان چلی اور میکسیکو کی ٹیمیں پنجہ آزما تھیں جس میں میکسیکو کی ٹیم نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان چلی کی ٹیم کو نہ صرف ایک کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا دیا بلکہ میگا ایونٹ سے بھی باہر کر دیا۔ہوگو کیمبروس نے 2 جبکہ ایڈرین جمینیز اور ایکرجیرتھ فمبرس نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی کوارٹر فائنل رائونڈ میں جگہ پکی کرائی ۔
چلی کی جانب سے واحد گول جان فرانسسکو روسل نے 88ویں منٹ پر سکور کیا۔میگا ایونٹ کے چاروں کوارٹر فائنلز11 اور 12ا کتوبر کو کھیلے جائیں گے ، اس کے بعد میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز15 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے میچ 18 جبکہ فائنل میچ 19 اکتوبر کو جولیو مارٹینیز پرادانوس نیشنل سٹیڈیم، سانتیاگومیں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے لیے تیار

Next Post

یوپی یودھا کا اپنے پلے آف میچ میں گجرات کاسامنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

یوپی یودھا کا اپنے پلے آف میچ میں گجرات کاسامنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.