ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کرور بھگدڑ کی سی بی آئی جانچ کرانے کی درخواست پرجمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ وہ تمل ناڈو میں کرور بھگدڑ کیس کی تحقیقات مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے کرانے کی درخواست پر جمعہ کو سماعت کرے گی۔
چیف جسٹس بی آر گاوائی کی سربراہی والی بنچ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر اوما آنندن کی عرضی پر جلد سماعت کرنے کی درخواست قبول کرتے ہوئے اس معاملے کو 10 اکتوبر کو درج کرنے کی ہدایت دی۔
اس سے پہلے مدراس ہائی کورٹ نے اس واقعہ کی سی بی آئی جانچ کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ اس کے بعد بی جے پی لیڈر آنندن نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور فوری سماعت کی درخواست کی۔
درخواست کا تذکرہ ایک وکیل نے عدالت عظمیٰ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سی بی آئی جانچ کی عرضی کو مسترد کر دیا گیا، جب کہ ہائی کورٹ کے ایک جج نے کہا تھا کہ عدالت تحقیقات سے مطمئن نہیں ہے ۔
درخواست کے مطابق، بھگدڑ 27 ستمبر 2025 کو ہوئی تھی، جس میں 41 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے ۔ اداکار سے سیاستدان بنے وجے کی ریلی کے دوران یہ بھگدڑ ہوئی تھی۔ اس وقت وجے کی قیادت والی تاملگا ویٹری کزگم (ٹی وی کے ) نے کرور میں ایک ریلی کی تھی۔
ہائی کورٹ نے بھگدڑ کی تحقیقات کے لیے انسپکٹر جنرل آف پولیس (نارتھ) اسرا گرگ کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی تھی اور ہجوم کو کنٹرول کرنے میں ناکامی پر پارٹی اور اس کے رہنماؤں کی سرزنش کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیا موبائل کانگریس بدھ سے شروع، مودی افتتاح کریں گے

Next Post

نٹھاری قتل کیس: کولی کی کیوریٹو درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post

نٹھاری قتل کیس: کولی کی کیوریٹو درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.