جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تیرتھ نگری رشی کیش کے لیے فخر کا لمحہ، ڈاکٹر جگلان کو بین الاقوامی اعزاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

رشیکیش/ نیویارک، 07 اکتوبر (یو این آئی) امریکہ میں منعقدہ اقوام متحدہ کلائمٹ ویک کانفرنس میں ہندوستان کے نمائندے اور رشی کیش کے رہائشی ماحولیاتی کارکن ڈاکٹر ونود پرساد جگلان کو انٹرنیشنل کلائمٹ ایکشن لیڈرشپ ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا۔
اس فخر کے موقع پر انٹرنیشنل گڑھوال مہاسبھا کے بانی صدر ڈاکٹر راجے سنگھ نیگی نے اُن کا استقبال کیا۔
ڈاکٹر نیگی نے کہا کہ ”ہندوستانی اپنی صلاحیتوں سے ملک و بیرون ملک پہچان بنا رہے ہیں۔ ڈاکٹر جگلان کا یہ اعزاز نہ صرف تیرتھ نگری رشیکیش بلکہ پورے ملک کے لیے فخر کا باعث ہے ۔”
ماحولیاتی ماہر ڈاکٹر جگلان نے عالمی شہرت یافتہ آٹوموبائل کمپنی میں اعلیٰ انتظامی عہدے سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لے کر ماحولیات کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی پر عوام کو آگاہ کرنے کا کام جاری رکھا ہے ۔
اقوام متحدہ میں گرین اربن ایجوکیشن فلوریڈا کے ڈائریکٹر ڈان لامیشن اور گرین اسکول مینٹر ڈاکٹر ویرنندر سنگھ راوت نے انہیں اعزاز دیا۔ اس موقع پر چیف ڈیولپمنٹ آفیسر ابھینو شاہ نے بھی مبارکباد پیش کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوپی 2028 میں سماج وادی پارٹی کی حکومت یقینی: ابوعاصم اعظمی

Next Post

انڈیا موبائل کانگریس بدھ سے شروع، مودی افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

انڈیا موبائل کانگریس بدھ سے شروع، مودی افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.