جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے کے بعد سفاک اسرائیل کو دنیا بھر میں تنہائی و رسوائی کا سامنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

غزہ۔ 7 اکتوبر (یو این آئی) دو سال سے غزہ کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے سفاک اسرائیل کو دنیا بھر میں ناصرف تنہائی بلکہ ذلت و رسوائی کا بھی سامنا ہے ۔
سات اکتوبر 2023ء سے اب تک 20 ہزار بچوں سمیت 66 ہزار فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیل پر دنیا بھر میں تھو تھو ہو رہی ہے ۔

یورپ، امریکہ، لاطینی امریکہ، افریقہ، آسٹریلیا، جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا سمیت ہر ملک، ہر شہر اور ہر سڑک پہ غزہ میں رواں صدی کے حولناک ترین مظالم کے خلاف آوازیں اُٹھ رہی ہیں۔
رواں سال اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے جب جنگی مجرم نیتن یاہو خطاب کے لیے ڈائس پر آیا تو اجلاس میں شریک مسلم ممالک سمیت دنیا کے بیشتر سربراہانِ مملکت نے اِس کی تقریر کا بائیکاٹ کیا اور اسمبلی ہال سے باہر چلے گئے ۔
دوسری جانب کرہ عرض کے مشرق و مغرب میں اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی آزادی کے حق میں مظاہرے ہو رہے ہیں اور جنگی مجرم نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔
بین الاقومی فوجداری عدالت نے پچھلے سال نیتن یاہو اور اِن کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے غزہ جنگ میں جرائم کی بنیاد پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے ۔
اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے کئی یورپی ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا جبکہ اسپن نے اسرائیل کو اسلحے کی ترسیل روک دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ بندی معاہدہ جلد طے پا سکتا ہے :ٹرمپ

Next Post

کیلیفورنیا کی ایک شاہراہ پر میڈیکل ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
Next Post

کیلیفورنیا کی ایک شاہراہ پر میڈیکل ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.