جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ بندی معاہدہ جلد طے پا سکتا ہے :ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

واشنگٹن، 7 اکتوبر (یو این آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس ان کے غزہ امن منصوبے کے ” اہم ترین” نکات پر متفق ہو رہی ہے ۔ جنگ بندی کا معاہدہ جلد طے پا سکتا ہے ۔
اوول آفس میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ "مجھے بہت حد تک یقین ہے کہ غزہ معاہدہ ممکن ہے کیونکہ حماس اور اسرائیل کے وفود نے مصر میں میرے 20 نکاتی جنگ بندی منصوبے کے تحت بالواسطہ مذاکرات شروع کر دیئے ہیں”۔
اس سوال کے جواب میں کہ کیا حماس کو غیر مسلح کرنا ان کی شرائط میں شامل ہے ؟ ٹرمپ نے کہا ہے کہ”میری چند سرخ لکیریں ہیں۔ اگر کچھ چیزیں پوری نہ ہوئیں تو ہم یہ نہیں کرسکیں گے ۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ہم بہت اچھے جا رہے ہیں اور میرے خیال میں حماس ان چیزوں پر متفق ہو رہی ہے جو بہت اہم ہیں”۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ”اگرچہ مجھے یقین ہے کہ مذاکرات معاہدے کی طرف جا رہے ہیں لیکن معاہدے کے لئے ان کی برسوں کی کوششوں کو مدّنظر رکھتے ہوئے اسے کہنا میرے لئے دشوار ہے "۔
انہوں نے کہا ہے کہ "جو پیش رفت ہوئی ہے وہ نہایت شاندار ہے ۔ ہم غزہ معاہدے کی طرف جا رہے ہیں اور اس کا مجھے کافی حد تک یقین ہے "۔
انہوں نے ، اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو پر مذاکرات کے بارے میں منفی ہونے کا الزام لگانے سے متعلقہ خبروں کی تردید کی اور کہا ہے کہ نیتن یاہو "معاہدے کے بارے میں بہت مثبت” رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے ایک اور ٹیکس نافذ کردیا

Next Post

فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے کے بعد سفاک اسرائیل کو دنیا بھر میں تنہائی و رسوائی کا سامنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے کے بعد سفاک اسرائیل کو دنیا بھر میں تنہائی و رسوائی کا سامنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.