جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گلوبل صمود فلوٹیلا کے اطالوی کارکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in عالمی خبریں
A A
گلوبل صمود فلوٹیلا کے اطالوی کارکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی کارکن توماسوبورٹولازی نے اسرائیلی قید کے دوران دینی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق گلوبل صمود فلوٹیلا کے اطالوی رکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا۔ توماسوبورٹولازی اور ان کی دیگر ساتھی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد استنبول پہنچے ۔ بعد میں صحافیوں سے گفتگو کی اور بتایا کہ انہوں نے جیل میں خوفناک لمحے دیکھے ۔
استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توماسو نے کہا کہ اسرائیلی حراست کے دوران انہوں نے جیل میں خوفناک لمحے دیکھے قید میں ان کے تمام ساتھی مسلمان تھے اور ان میں سے اکثر کا تعلق ترکیہ سے تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ شدید خوف کے عالم میں بھی وہ سب متحد رہے ، قابض فوج نے جب ان کے ساتھیوں کو نماز پڑھنے سے روکا تو انہوں نے احتجاج کیا۔ اپنے ساتھیوں کی استقامت سے متاثر ہوکر کلمہ شہادت پڑھ لیا۔
قبل استنبول ائیرپورٹ پر ان کے قریبی ساتھیوں نے خوشی سے گلے لگا کر استقبال کیا اور کئی ساتھی آبدیدہ ہوگئے ۔
ترک سماجی کارکن بکیر دیویلی نے بتایا کہ ٹومی نے جیل میں اسلام قبول کیا ہے ، جب ہم نے گاڑی میں اسے مبارک باد دی تو اسرائیلی پولیس نے فوراً اسے دوبارہ قید خانے میں ڈال دیا تو میں نے کہا کہ تم نے اسلام قبول کرنے کی قیمت صرف دسویں سیکنڈ میں ادا کر دی ٹومی۔
خیال رہے کہ اسرائیلی حراست سے رہائی پانے کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا کے 137 سماجی کارکن استنبول پہنچ گئے ہیں۔
ان افراد میں 36 ترک شہریوں کے علاوہ امریکا، برطانیہ، اٹلی، اردن، کویت، لیبیا، الجزائر، موریطانیہ، ملائیشیا، بحرین، مراکش، سوئٹزر لینڈ اور تیونس کے کارکن بھی شامل ہیں۔
صمود فلوٹیلا کے 450 سماجی کارکن اب بھی اسرائیلی حراست میں موجود ہیں جن میں بدستور سابق سینیٹر مشتاق احمد اور دیگر پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غوطہ خوروں کی قسمت چمک اٹھی، لاکھوں ڈالر کا قدیم خزانہ مل گیا

Next Post

شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی پارلیمنٹ کے ارکان کا انتخاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی پارلیمنٹ کے ارکان کا انتخاب

شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی پارلیمنٹ کے ارکان کا انتخاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.