جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غوطہ خوروں کی قسمت چمک اٹھی، لاکھوں ڈالر کا قدیم خزانہ مل گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

فلوریڈا کے ساحل میں چھپا خزانہ بالآخر منظرِ عام پر آگیا، 300 سال پرانے اور گمشدہ نایاب خزانے کی مالیت لاکھوں ڈالر بتائی جارہی ہے ۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق غوطہ خور ٹیم نے سمندر کی تہہ سے ایک ہزار سے زائد سونے اور چاندی کے سکے دریافت کیے ہیں جو تین سو سال سے زیادہ پرانے بتائے جاتے ہیں۔ ان سکوں کی مجموعی مالیت تقریباً دس لاکھ (ایک ملین) امریکی ڈالر ہے ۔
یہ حیرت انگیز دریافت فلوریڈا کے بحرِ اوقیانوس کے ساحل "ٹریژر کوسٹ” پر 1715 فلیٹ کوئینز جیولز ایل ایل سی” نامی غوطہ خور کمپنی نے کی۔ جس میں ایک ہزار سے زائد سونے اور چاندی کے نایاب سکے شامل ہیں۔ کئی سکوں پر اب بھی تاریخیں اور مہر کے نشانات واضح ہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ سکے بولیویا، میکسیکو اور پیرو کی اسپینی نوآبادیات میں تیار کیے گئے تھے ۔ یہ خزانہ 1715 میں اسپین واپس لے جایا جا رہا تھا کہ 31 جولائی کو ایک طاقتور سمندری طوفان نے 11 اسپینی جہازوں پر مشتمل بیڑے کو تباہ کر دیا۔
سونا، چاندی اور جواہرات سے لدے یہ جہاز میلبورن اور فورٹ پیئرس کے درمیان ڈوب گئے اور ان کا قیمتی سامان سمندر کی تہہ میں بکھر گیا، یہی علاقہ آج "ٹریژر کوسٹ” کے نام سے مشہور ہے ۔
غوطہ خوروں کی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ دریافت نہ صرف مالی لحاظ سے اہم ہے ، بلکہ یہ تاریخی لحاظ سے بھی ایک بڑی کامیابی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا میں اسکول کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 53 ہوگئی، سرچ آپریشن جاری

Next Post

گلوبل صمود فلوٹیلا کے اطالوی کارکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
گلوبل صمود فلوٹیلا کے اطالوی کارکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا

گلوبل صمود فلوٹیلا کے اطالوی کارکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.