جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پچ پر بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا: ہرمن پریت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in کھیل
A A
پچ پر بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا: ہرمن پریت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

کولمبو، 6 اکتوبر (یو این آئی ) خواتین ون ڈے ورلڈ کپ 2025 میں ہندوستان کی مسلسل دوسری جیت کے بعد ہندوستانی ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے کہا کہ اس پچ پر بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا۔
پاکستان کو 88 رنز سے شکست دینے کے بعد ہرمن پریت نے کہا، "سچ پوچھیں تو پچ پر بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا۔ ہم صرف لمبی اننگ کھیلنا چاہتے تھے اور دیکھنا چاہتے تھے کہ ہم کتنے رنز بناسکتے ہیں۔ جب ہم نے مئی میں یہاں سہ فریقی سیریز کھیلی تو پچیں مختلف تھیں۔ لیکن گزشتہ دو دنوں سے ہونے والی بارش نے پچ کو کچھ سست بنا دیا، اہم بات یہ تھی کہ ہم نے اپنی وکٹیں بچائے رکیھں۔
انہوں نے مزید کہا، "بہتری کے بہت سے شعبے ہیں، لیکن ابھی مجھے خوشی ہے کہ ہم نے یہ میچز جیتے ہیں۔ ہم صرف اسی رفتار سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ اب ہم ہندوستان واپس جائیں گے، جہاں ہم جانتے ہیں کہ پچز کیسی ہوں گی۔
سری لنکا کے خلاف پہلے میچ کی طرح، ہندوستان کی نچلے آرڈر کی بیٹنگ نے ٹیم کو بچایا اور ایک چیلنجنگ مجموعہ کھڑا کیا۔ ہندوستان نے اننگز کے دوران رفتار تلاش کرنے کے لئے جدوجہد کی۔ ایک موقع پر ہندوستان کا اسکور 7 وکٹوں پر 203 رنز تھا اور وہ آل آؤٹ ہونے کے راستے پر تھا، لیکن ریچا گھوش کے ناقابل شکست 35 (20 گیندوں) نے اسکور کو 247 تک پہنچا دیا۔ اس کے بعد تیز گیند باز کرانتی گوڑنے ابتدائی وکٹیں حاصل کیں اور دیپتی شرما اور اسنیہہ رانا نے باقی کام انجام دیا۔ گوڑ کو ان کی شاندار کارکردگی کے لیے پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
گوڑنے بہت تیز گیند کی، نئی گیند کو چاروں طرف سوئنگ کیا اور بلے بازوں کو پچ سے سے پریشان کیا۔ ہندوستان کی فیلڈنگ مایوس کن رہی، چار کیچز گرائے، جن میں سے تین پاکستان کی ٹاپ اسکورر سدرہ امین کے تھے۔ ہندوستان اب اپنے اگلے دو میچ 9 اکتوبر کو جنوبی افریقہ اور 12 اکتوبر کو وشاکھاپٹنم میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Next Post

کین ولیم سن کی دستیابی پر تاحال غور جاری، کوچ والٹر کا مکمل اعتماد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
کین ولیم سن کی دستیابی پر تاحال غور جاری، کوچ والٹر کا مکمل اعتماد

کین ولیم سن کی دستیابی پر تاحال غور جاری، کوچ والٹر کا مکمل اعتماد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.