جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اگر مجھے امن کا نوبل انعام نہ ملا تو یہ امریکہ کے لیے بڑی توہین ہوگی: ڈونلڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن، یکم اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر مجھے امن کا نوبل انعام نہ ملا تو یہ امریکہ کے لیے بڑی توہین ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلیٰ فوجی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہ نوبل امن انعام ملنے کے امکانات نہ ہونے کے برابرہیں، عالمی تنازعات حل کیے ، مجھے امن کا علمبردار سمجھا جانا چاہیے ۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ نوبل انعام کسی ایسے شخص کو دیا جائے گا، جس نے کچھ نہیں کیا جبکہ میں نے حقیقی امن قائم کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔” اگر مجھے نوبل امن انعام نہ ملا تو یہ امریکا کے لیے بڑی توہین ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ اگر غزہ منصوبہ کامیاب رہا تو ہم صرف آٹھ ماہ میں آٹھ جنگیں ختم کرچکے ہوں گے ، جو ایک غیرمعمولی کامیابی ہے ۔
ٹرمپ کا مزید کہنا کہ امریکہ کی جوہری طاقت دنیا میں سب سے بڑی اور جدید ہے ، لیکن ان کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، گزشتہ اگست میں روس کے قریب امریکی ایٹمی آبدوزیں تعینات کی گئیں۔ انہوں نے زور دیا کہ امریکا کسی بھی صورت ایٹمی جنگ نہیں چاہتا، اور اس بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوام متحدہ کا تمام فریقین سے ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر عمل درآمد کا مطالبہ

Next Post

اسرائیل نے ٹی آر ٹی ورلڈ کے صحافی یحییٰ برزق کو قتل کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
اسرائیل نے ٹی آر ٹی ورلڈ کے صحافی یحییٰ برزق کو قتل کردیا

اسرائیل نے ٹی آر ٹی ورلڈ کے صحافی یحییٰ برزق کو قتل کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.