جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ارتھو تایدے کی سنچری نے ودربھ کوسنبھالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ناگپور،یکم اکتوبر (یو این آئی) ارتھو تایدے (ناٹ آؤٹ 118) کی سنچری اور یش راٹھور (91) کی نصف سنچری کی بدولت ودربھ نے بدھ کو ریسٹ آف انڈیا کے خلاف ایرانی کپ میچ کے پہلے دن پانچ وکٹ پر 280 رن بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔
ودربھ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کے لیے آئے ارتھو تائدے اور امان موکھڈے کی جوڑی نے پہلی وکٹ کے لیے 40 رنز جوڑے۔ آکاش دیپ نے آٹھویں اوور میں موکھڑے (19) کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ اس کے بعد بلے بازی کے لیے آنے والے دھرو شورے نے ارتھو تایدے کے ساتھ دوسرے وکٹ کے لیے 40 رنز جوڑے۔
23 ویں اوور میں مناو سوتھر نے دھرو شوری (18) اور پھر دانش ملیور (0) کو آؤٹ کر کے ودربھ کو چونکا دیا۔ اس وقت ٹیم کا اسکور 80 تھا۔ اس نازک وقت میں بلے بازی کے لیے آنے والے یش راٹھوڑ نے اتھرو تایدے کے ساتھ اننگز کو مستحکم کیا۔ دونوں بلے بازوں نے تیسری وکٹ کے لیے 184 رنز کی شراکت داری کی۔ 74ویں اوور میں مناو سوتھر نے سنچری کے قریب یش راٹھوڑ کو آؤٹ کر کے ودربھ کو چوتھا جھٹکا دیا۔ یش راٹھوڑ نے 153 گیندوں میں چھ چوکے اور ایک چھکا لگا کر 91 رنز بنائے۔ کپتان اکشے واڈکر (5) کو آکاش دیپ نے آؤٹ کیا۔
کھیل کے اختتام پر ودربھ نے 84 اوور میں پانچ وکٹ پر 280 رن بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ اتھروا تایدے 118 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، جب کہ یش ٹھاکر چار رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ ریسٹ آف انڈیا کی جانب سے مناو ستھر نے تین اور آکاش دیپ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے ٹی پی فائنلز کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان

Next Post

میڈل ٹیبل پر ہندوستان کا راج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

میڈل ٹیبل پر ہندوستان کا راج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.