جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین حامی مظاہرہ، ریچل ریوز کو تقریر کے دوران کڑی تنقید کا سامنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

لندن، 30 ستمبر(یو این آئی) لیبر پارٹی کانفرنس کے دوران برطانیہ کی وزیرِ خزانہ ریچل ریوز کی تقریر اس وقت معطل ہوگئی جب فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والا شخص فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے کھڑا ہوا اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر سوال اٹھایا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق احتجاج کرنے والے شخص کو سیم پی کے نام سے شناخت کیا گیا، اس نے تقریر کے آغاز کے چند منٹ بعد بلند آواز میں کہا کہ برطانیہ اب بھی اسرائیل کو اسلحہ کیوں دے رہا ہے ؟ اس موقع پر اُس نے لیبر پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ فلسطینی عوام کی نسل کشی اور بھوک میں شریک ہے ۔
ریچل ریوز نے اپنی تقریر جاری رکھتے ہوئے کہا کہ وہ احتجاج کرنے والوں کے جذبات کو سمجھتی ہیں، برطانیہ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ہم اب احتجاج کرنے والی جماعت نہیں بلکہ حکومت ہیں، ان کے اس بیان پر ہال میں موجود کارکنان نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں۔
دوسری جانب فلسطین یوتھ موومنٹ اور لندن فار اے فری فلسطین نے مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا کہ برطانیہ فوری طور پر اسرائیل پر مکمل اسلحہ پر پابندی عائد کرے ، برطانوی فضائیہ کے جاسوسی مشنز ختم کرے ، اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرے اور لیبر قیادت مستعفی ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مادورو نے سکیورٹی اختیارات دینے پر مبنی حکم نامے پر دستخط کردیئے

Next Post

افغانستان بھر میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

افغانستان بھر میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.