جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بارسلونا کے لامین یامل کی تمام تر توجہ چیمپئنز لیگ آئندہ میچ پر مرکوز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

بارسلونا 30 ستمبر(یو این آئی ) بارسلونا کے نوجوان ونگر لامین یامل نے اپنی تمام تر توجہ پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی)کے خلاف چیمپئنز لیگ کے اہم میچ پر مرکوز ہے۔ بارسلونا اور پیرس سینٹ جرمن کے درمیان یکم اکتوبر کو شیڈول ہے۔اے ایف پی کے مطابق ونگر لامین یامل جو حال ہی میں بیلن ڈی اور جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بننے کے قریب تھے۔
18 سالہ لامین یامل رواں سال بیلن ڈی اور ایوارڈ کے لیے دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ یہ اعزاز پی ایس جی کے سٹار عثمان ڈیمبیلے کو ملا تھا۔پی ایس جی کے سٹار عثمان ڈمبیلے انجری کے باعث اس میچ سے باہر ہو چکے ہیں۔ عثمان ڈمبیلے کی غیر موجودگی میں لامین یامل کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین موقع میسر آئے گا۔ بارسلونا کے لامین یامل نے گزشتہ سیزن میں بارسلونا کو چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
اگرچہ انہوں نے انٹر میلان کے خلاف دو شاندار پرفارمنسز دیں، لیکن کوچ ہانسی فلِک کی ٹیم فائنل میں جگہ بنانے سے محروم رہی۔فائنل میں جگہ پی ایس جی نے حاصل کی، جنہوں نے انٹر میلان کو با آسانی شکست دے کر اپنی پہلی چیمپئنز لیگ ٹرافی جیتی۔لامین یامل نے وعدہ کیا ہے کہ وہ بارسلونا کے لیے چیمپئنز لیگ کا تاج واپس لائیں گے ۔ ایک خواب جو لیونل میسی کے دور کے بعد سے اب تک ادھورا ہے، کیونکہ بارسلونا نے آخری بار یہ ٹرافی 2015 میں جیتی تھی۔اگرچہ لامین یامل کی انفرادی کارکردگی غیر معمولی رہی ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ بارسلونا نے گزشتہ سیزن میں ان کے بغیر بھی بہتر کھیل پیش کیا، جو ٹیم کی مجموعی بہتری کی نشاندہی کرتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمال حسین اورگورو پرتاپ سنگھ کو مشترکہ برتری

Next Post

زخمی میدویدیف باہر، نوعمر ٹائین چائنا اوپن کے پہلے اے ٹی پی فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

زخمی میدویدیف باہر، نوعمر ٹائین چائنا اوپن کے پہلے اے ٹی پی فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.