جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کو کسی کے ساتھ جنگ کی ضرورت نہیں: میدوی ایدف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in عالمی خبریں
A A
روس کو کسی کے ساتھ جنگ کی ضرورت نہیں: میدوی ایدف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ماسکو، 29 ستمبر (یو این آئی) روسی سلامتی کونسل کے نائب صدر دمتری میدوی ایدف نے پیر کے روز کہا کہ روس کو یورپ سمیت کسی سے بھی جنگ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
مسٹر میدوی ایدف نے کہا کہ روس کو کسی سے بھی جنگ کرنے کی ضرورت نہیں ۔ اب یورپ میں ایسا کچھ نہیں بچا جس سے فائدہ حاصل ہو سکے ۔ یورپ کی معیشت کمزور ہے ، وہ امریکہ پر انحصار کر رہا ہے اور اس کی ثقافت شرمناک حد تک بگڑ چکی ہے ۔ یورپ اپنی شناخت کھو رہا ہے اور جارحانہ تارکین وطن میں ضم ہوتا جا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ روس ہمیشہ یورپ کے لیے ایک نجات دہندہ کے طور پر آیا ہے ، کبھی حملہ آور کے طور پر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یورپ اور روس کے درمیان تنازع کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال سے شدید بربادی کا خطرہ ہے ۔مسٹر میدوی ایدف نے کہا کہ روسی عوام کا بنیادی کام اپنے علاقوں کی ترقی ہے ، جس میں ہماری دوبارہ حاصل کردہ زمینوں کی بحالی بھی شامل ہے ، یہ نہ تو آسان ہے اور نہ ہی سستا۔
مسٹر میدوی ایدف نے کہا کہ ”یورپی ممالک کمزور اور تقسیم شدہ ہیں، آج کے معاشی انتشار میں وہ صرف اپنے مفادات تک محدود ہیں اور زندہ رہنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ روس کے ساتھ جنگ کا خطرہ مول نہیں لے سکتے ، یورپی رہنماؤں میں کامیاب عسکری فیصلے کرنے کی مطلوبہ مہارت کا فقدان ہے ۔
یورپی ممالک میں ہر طرف یہ بات ہو رہی ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میں روس کے ساتھ جنگ ہو سکتی ہے ، ایسا نہیں ہونا چاہیے ، کیونکہ یہ ہمارے ملک کے مفادات کے خلاف ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیتن یاہو کی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کو معافی اور محفوظ راستہ دینے کی پیشکش

Next Post

بلٹ ٹرین کے لیے گردھر نگر فلائی اوور پر پل کی تعمیر مکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

بلٹ ٹرین کے لیے گردھر نگر فلائی اوور پر پل کی تعمیر مکمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.