جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغانستان نے امریکی شہری عامر امیری کو رہا کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

کابل،29 ستمبر (یو این آئی) افغانستان نے گوانتانامو بے میں موجود آخری افغان قیدی کے بدلے امریکی شہری عامر امیری کو جیل سے رہا کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان نے قطر کی ثالثی کے نتیجے میں امریکی شہری عامر امیری کو رہا کر دیا، عامر دسمبر 2024 سے افغانستان میں زیرِ حراست تھے ۔
امریکی شہری کی رہائی امریکا کے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر کے دورۂ افغانستان کے دوران ہوئی ہے ، طالبان حکومت نے اگست 2021 میں امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد اقتدار میں آنے کے بعد یہ پانچواں امریکی شہری رہا کیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بدلے میں امریکا افغان قیدی محمد رحیم کو رہا کرے گا، محمد رحیم گوانتانامو بے میں افغانستان کے آخری قیدی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یرغمالیوں کے معاملات کے لیے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر نے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے لیے خوش گوار لمحہ ہے ۔ وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ افغان حکومت شہریوں کے مسائل کو سیاسی زاویے سے نہیں دیکھتی اور سفارت کاری کے ذریعے ان مسائل کے حل کے راستے نکالے جا سکتے ہیں۔ انھوں نے قیدی کی رہائی میں سہولت فراہم کرنے پر قطر کی حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا۔
ایڈم بوہلر نے کابل اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والے پچھلے مذاکرات کو تعمیری قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ باقی مسائل پر بات چیت جاری رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب، فلسطینیوں کی مدد کیلیے ایک اور امدادی قافلہ غزہ روانہ

Next Post

صمود فلوٹیلا مرسی مطروح’ پہنچ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

صمود فلوٹیلا مرسی مطروح' پہنچ گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.