جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پنجاب کے وفد کی بھارت منڈپم میں منعقدہ ورلڈ فوڈ انڈیا-2025 پروگرام میں شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

چنڈی گڑھ، 27 ستمبر (یو این آئی) پنجاب کے کابینی وزیر سنجیو اروڑہ کی قیادت میں ہفتہ کے روز ایک وفد نے قومی دارالحکومت میں واقع بھارت منڈپم میں منعقدہ ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 پروگرام میں حصہ لیا۔
اس موقع پر "فلیورنگ دی فیوچر فرام فارم گیٹ ٹو گلوبل پلیٹ – ایگرو فوڈ کاروبار میں مواقع کا فروغ” کے موضوع پر پنجاب اسٹیٹ نالج سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
جناب اروڑہ نے کہا کہ ریاست کا زرعی شعبہ مضبوط بنیاد رکھتا ہے اور خوراک کی پراسیسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت سرمایہ کار دوست پالیسیاں بنا رہی ہے اور سرمایہ کاروں کو پنجاب میں صنعت قائم کرنے کے لیے 45 دنوں کے اندر تمام ضروری اجازت نامے فراہم کیے جائیں گے ۔ ساتھ ہی انہوں نے خوراک کی پراسیسنگ کے شعبے کے لیے نئی صنعتی پالیسی بنانے کے لیے قائم آزاد کمیٹی کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
کابینی وزیر اروڑہ نے واضح کیا کہ پنجاب حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔ ریاست میں ایگرو فوڈ کے شعبے کو عالمی معیار کا مرکز بنانے کی صلاحیت ہے ، جس سے ریاستی مصنوعات کو کھیتوں سے براہِ راست بین الاقوامی منڈی تک پہنچایا جا سکے گا۔
اس موقع پر وزیر اروڑا نے متحدہ عرب امارات کے لولو گروپ، روس کے جیاک گروپ، این سی ایم ایل، جافزا، الونسنس، بٹزر، حلدیرام اور بیکانیر سمیت دیگر گروپوں کے وفود سے ملاقات کی۔ ان گروپوں نے پنجاب میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی۔ خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کے وزیر چراغ پاسوان نے بھی پنجاب پویلین کا دورہ کیا اور اس کی مصنوعات کو سراہا۔ انہوں نے جلد ہی پنجاب کا دورہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کازیرنگا نیشنل پارک میں 283 دیسی کیڑوں اور مکڑیوں کی اقسام درج

Next Post

بریلی میں تشدد کے الزام میں مولانا توقیر رضا خان سمیت آٹھ افراد گرفتار؛ تین ہزار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

بریلی میں تشدد کے الزام میں مولانا توقیر رضا خان سمیت آٹھ افراد گرفتار؛ تین ہزار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.