ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شاہ اور نڈا نے دین دیال اپادھیائے کی یوم پیدائش پر ان کے مجسمے پر پھول چڑھاکر خراج عقیدت کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 25 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کی یوم پیدائش پر ان کے مجسمے پر پھولوں کے ہار چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پودا بھی لگایا۔
بی جے پی صدر مسٹر نڈا نے جمعرات کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں سوچھتا ہی سیوا مہم میں حصہ لیا، انتیودیا کے بانی دین دیال اپادھیائے کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھاکہ "بھارتیہ جنتا پارٹی کے بانی اور ‘انٹیگرل ہیومنزم’ کے علمبردار، پنڈت دین دیال اپادھیائے کے یوم پیدائش پر، میں نے آج بی جے پی کے مرکزی دفتر میں ان کے مجسمے پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ پنڈت دین دیال کی پوری زندگی ہندوستانی ثقافت، قومی خدمات اور قومی وقار کے لیے وقف تھی۔ ‘انتودیا’ ہمیں ہمیشہ معاشرے کے نچلے حصے کے لوگوں کی خدمت کرنے کی ترغیب دیتا رہے گا۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں لکھاکہ "دین دیال اپادھیائے نے انتودیا ور ثقافتی قوم پرستی کا تصور دے کر جن مضبوط اور خوددار قوم کا تصورپیش کیا تھا وہ آج پورا ہورہا ہے ۔ پنڈت دین دیال کی یوم پیدائش کے موقع پر بی جے پی ہیڈکوارٹر میں، میں نے پھول چڑھا کر ملک کی تعمیر میں ان کے تعاون کو خراج عقیدت پیش کیا۔”
ایک اور پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ 17 ستمبر سے 2 اکتوبر تک ملک بھر میں سیوا پکھواڑہ بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے ، جس کے دوران خدمت، ثقافت اور ماحولیات سے متعلق مختلف سرگرمیاں کی جا رہی ہیں۔ آج اس کے ایک حصے کے طور پر بی جے پی ہیڈکوارٹر میں دین دیال اپادھیائے پارک میں ‘سندور’ کا درخت لگایا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیشنل کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈرسل کمیشن میں ممبر کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب

Next Post

فلسطین معاملے پر سونیا گاندھی کی مرکزی حکومت پر سخت تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

فلسطین معاملے پر سونیا گاندھی کی مرکزی حکومت پر سخت تنقید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.