جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نیشنل کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈرسل کمیشن میں ممبر کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 24 ستمبر (یواین آئی) حکومت نے نیشنل کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈریسل کمیشن (این سی ڈی آر سی) میں ممبر کی خالی آسامی کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔
جمعرات کو صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق درخواستیں 24 اکتوبر تک آن لائن جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
ریلیز کے مطابق اسی مدت کے دوران درخواستیں بھی طلب کی جاتی ہیں تاکہ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ تک این سی ڈی آر سی میں ممبر کے عہدے کے لیے کسی اور متوقع آسامی کو پُر کیا جا سکے ۔
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی امیدوار کی تقرری، اہلیت، تنخواہ، اور دیگر شرائط و ضوابط ٹربیونلز ریفارمز ایکٹ اور ٹربیونلز (سروس کی شرائط) رولز، 2021 کی دفعات کے تحت ہوں گے ۔ قواعد کے تحت تشکیل دی گئی تقرری کمیٹی امیدواروں کے انٹرویو اور ذاتی تجربے کی بنیاد پر درخواستوں کی جانچ کرے گی۔ حتمی انتخاب امیدواروں کی اہلیت، تجربے اور ذاتی انٹرویوز کی بنیاد پر کمیٹی کے مجموعی جائزے کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
اہل اور دلچسپی رکھنے والے امیدوار آج سے شروع ہونے والے "جاگو گراہک جاگو” پورٹل کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔ جہاں قابل اطلاق ہو، آن لائن درخواست کی ایک کاپی، تجویز کردہ دستاویزات کے ساتھ، 24 اکتوبر 2025 تک انڈر سیکریٹری (سی پی یو)، محکمہ امور صارفین، کمرہ نمبر 466-A، کرشی بھون، نئی دہلی کو مناسب چینل کے ذریعے جمع کرائی جاسکتی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریل پر مبنی موبائل لانچر سسٹم سے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والی اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ

Next Post

شاہ اور نڈا نے دین دیال اپادھیائے کی یوم پیدائش پر ان کے مجسمے پر پھول چڑھاکر خراج عقیدت کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

شاہ اور نڈا نے دین دیال اپادھیائے کی یوم پیدائش پر ان کے مجسمے پر پھول چڑھاکر خراج عقیدت کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.