جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تھائی لینڈ کی حسینہ سے ایک دن میں ہی تاج واپس لے لیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in عالمی خبریں
A A
تھائی لینڈ کی حسینہ سے ایک دن میں ہی تاج واپس لے لیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

بنکاک، 25 ستمبر (یو این آئی) تھائی لینڈ کی ‘صوبائی بیوٹی کوئین’ سوفانی نوئنونتھونگ المعروف بیبی کو تاج ملنے کے صرف ایک روز بعد ہی اِن سے یہ اعزاز واپس لے لیا گیا۔
جیوری کی جانب سے لیا گیا یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب سوفانی کی چند متنازع ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘نیو اسٹریٹس ٹائمز’ کے مطابق سوفانی نوئنونتھونگ کو 20 ستمبر کو صوبائی مقابلے کی فاتح قرار دیا گیا تھا، اس اعزاز کے بعد اِنہیں قومی سطح پر ‘مِس گرانڈ تھائی لینڈ 2026ء’ میں اپنے صوبے کی نمائندگی کرنی تھی۔ 21 ستمبر کو پیجینٹ کمیٹی نے اعلان کیا کہ اِن کی ویڈیوز مقابلے کی اقدار اور ضابطہ اخلاق کے خلاف ہیں جس کے نتیجے میں سوفانی سے اعزاز واپس لیا جا رہا ہے ۔
کمیٹی کے بیان میں کہا گیا کہ موجودہ صوبائی بیوٹی کوئین کو ایسی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا جو مقابلے کی روح اور اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتیں، لہٰذا ان کا عہدہ ختم کرنا ضروری ہے ۔
دوسری جانب 27 سالہ حسینہ نے فیس بُک پوسٹ میں معافی مانگتے ہوئے وضاحت میں کہا کہ کورونا وبا کے دوران مالی مشکلات نے اِنہیں مجبور کیا تھا، اُنہوں نے یہ سب اپنی بیمار والدہ کے لیے کیا جو کہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں، یہ واقعہ اِن لیے ایک قیمتی سبق ہے ، اب وہ اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح واقف ہیں اور کوشش کریں گی کہ آئندہ ایسا کچھ نہ ہو۔
تھائی لینڈ کی صوبائی بیوٹی کوئین نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا کہ اِن کی ویڈیوز کو غیر قانونی جوا کھیلنے والی ایک ویب سائٹس نے اجازت کے بغیر استعمال کیا، وہ اس معاملے پر پولیس میں رپورٹ درج کروانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
یاد رہے کہ ‘مس گرانڈ تھائی لینڈ 2026ء’ کا فائنل آئندہ سال مارچ میں بینکاک میں ہوگا اور فاتح کو بین الاقوامی مقابلے ‘مس گرانڈ انٹرنیشنل 2026ء’ میں ملک کی نمائندگی کا موقع ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عرب اسلامی آٹھ ملکوں اور امریکہ کا ” غزہ تعمیر نو ” کا جامع منصوبہ تیار کرنے کا عزم

Next Post

غزہ کے عوام اور یرغمالیوں کی عاقبت نیتن یاہو کے حوالے نہیں کی جا سکتی:میکروں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
ٹرمپ نوبیل امن انعام چاہتے ہیں تو غزہ جنگ ختم کرانا ہوگی: فرانسیسی صدر

غزہ کے عوام اور یرغمالیوں کی عاقبت نیتن یاہو کے حوالے نہیں کی جا سکتی:میکروں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.