جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کو روکنے کیلئے صرف امریکی صدر دباؤ ڈال سکتے ہیں: شہزادہ ترکی بن فیصل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

ریاض، 25 ستمبر (یو این آئی) سابق سعودی انٹیلیجنس چیف شہزادہ ترکی بن فیصل نے کہا ہے کہ اسرائیل کو روکنے کے لیے صرف امریکی صدر دباؤ ڈال سکتے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق سابق سعودی انٹیلیجنس چیف شہزادہ ترکی بن فیصل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی لیڈرز میں صرف امریکی صدر ٹرمپ وہ شخصیت ہیں جو اسرائیل پر دباؤ ڈال کر غزہ میں جاری نسل کشی کو روک سکتے ہیں۔
شہزادہ ترکی بن فیصل نے کہا کہ اکتوبر 2023ء کے بعد حماس کے لیے شروع کی جانے والی جنگ نسل کشی کی ایک واضح مثال ہے ۔
شہزادہ ترکی بن فیصل نے عالمی سطح پر مختلف ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے کے عمل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اب فلسطینی کی خودمختاری اور آزادی کی حفاظت بھی کی جانی چاہیے ۔
انہوں نے سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ سفارتکاری کو امریکا کو سمجھانے کے لیے استعمال کرنے کی بات کی، کیوں ان کے خیال میں اسرائیل کو اپنی روش تبدیل کرنے سے امریکا ہی روک سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وائٹ ہاؤس کے صدارتی واک آف فیم میں بائیڈن کے پورٹریٹ کی جگہ ‘آٹومیٹک پین’ کی تصویر لگائی گئی

Next Post

اٹلی اور اسپین کا غزہ جانے والے قافلے کی حفاظت کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

اٹلی اور اسپین کا غزہ جانے والے قافلے کی حفاظت کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.