جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حملوں میں 80 سے زائد فلسطینی جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

غزہ، 25 ستمبر (یو این آئی) بدھ کے روز غزہ پٹی میں اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں 80 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو گئے ، جن میں سے زیادہ تر غزہ کے شہریوں کی موت ہو ئی ہے ، یہ اطلاع بی بی سی نے مقامی اسپتالوں کے حوالے سے دی ہے ۔
مقامی افراد کے مطابق غزہ شہر کے وسطی علاقے داراج میں فیرس بازار کے قریب بے گھر کنبوں کو پناہ دینے والی ایک عمارت اور خیموں پر بدھ کی رات کیے گئے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 20 افراد جاں بحق ہو گئے ۔
اسرائیلی فوج نے کہا کہ انہوں نے حماس کے دو جنگجوؤں کو نشانہ بنایا، اور ہلاکتوں کی تعداد ان کی اطلاع سے مطابقت نہیں رکھتی۔ اسی دوران اسرائیلی ٹینک اور فوجی شہر کے وسطی حصے میں آگے بڑھتے رہے ، جسے اسرائیل حماس کا آخری مضبوط گڑھ سمجھتا ہے ۔
فوج نے کہا کہ زمینی حملے کا مقصد حماس کے قبضے میں موجود یرغمالیوں کی بازیابی کو یقینی بنانا اور فلسطینی مسلح گروہ کو فیصلہ کن شکست دینا ہے ۔
ایک دیگر پیش رفت میں امریکہ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران عرب اور مسلم رہنماؤں کے ایک گروپ کے سامنے مشرق وسطیٰ اور غزہ میں امن کے لیے 21 نکاتی منصوبہ پیش کیا۔
مسٹر وٹکوف نے اس منصوبے کی تفصیلات تو نہیں بتائیں، لیکن کہا کہ اس میں اسرائیل کے خدشات کے ساتھ ساتھ خطے کے تمام ہمسایہ ممالک کی تشویشات کا بھی خیال رکھا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ”ہمیں امید ہے اور پورا یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں ہم کسی کامیابی کا اعلان کر سکیں گے ”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حوثیوں کے اسرائیل کے شہر ایلات پر ڈرون حملے میں 22 اسرائیلی زخمی

Next Post

وائٹ ہاؤس کے صدارتی واک آف فیم میں بائیڈن کے پورٹریٹ کی جگہ ‘آٹومیٹک پین’ کی تصویر لگائی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

وائٹ ہاؤس کے صدارتی واک آف فیم میں بائیڈن کے پورٹریٹ کی جگہ 'آٹومیٹک پین' کی تصویر لگائی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.