جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں 71 ماؤ نوازوں نے اجتماعی طور پر خود سپردگی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

دنتے واڑہ، 24 ستمبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ ضلع میں 71 ماؤ نوازوں نے اجتماعی طور پر خود سپردگی کی ہے ، جن میں سے 30 ایسے ماؤ نواز ہیں جن پر انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔
پولیس نے آج خود سپردگی کرنے والے 71 ماؤ نوازوں کی مکمل فہرست پریس کانفرنس میں پیش کی۔ پولیس انتظامیہ کی جاری کردہ فہرست کے مطابق، ان میں 30 ایسے کیڈرز شامل ہیں جن پر کل 64 لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا۔ خود سپردگی کرنے والوں میں 21 خواتین اور 50 مرد شامل ہیں۔
خود سپردگی کرنے والے کیڈرز مختلف سرگرمیوں میں شامل تھے ، جن پر مختلف معاملات درج تھے ۔ پولیس کے مطابق، خود سپردگی کرنے والے تمام 71 ماؤ نوازوں کو ریاستی حکومت کی بازآبادکاری پالیسی کے تحت فوائد فراہم کیے جائیں گے ، جن میں 50,000 روپے کی فوری امدادی رقم، مہارت کی تربیت اور دیگر سہولیات شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی 7 ممالک کا اسرائیل سے غزہ میں امداد کے داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ

Next Post

اشٹر پرتھم’ نعرہ نہیں بلکہ ملک سے محبت کا جذبہ ہے : باگڈے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

اشٹر پرتھم' نعرہ نہیں بلکہ ملک سے محبت کا جذبہ ہے : باگڈے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.