جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلہ دیشی کپتان لٹن داس انجری کا شکار،میچ میں شرکت فٹنس سے مشروط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in کھیل
A A
ٹیم کے لیے سنچری اور اچھا اسکور کرنے پر خوشی ہے، لٹن داس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

دبئی 23 ستمبر(یو این آئی ) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے خلاف سپر فور مرحلے کے اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے، جب کپتان لٹن داس ٹریننگ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق لٹن داس نے 22 ستمبر کو آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں تربیتی سیشن میں بیٹنگ کے دوران اس وقت کمر میں درد محسوس کیا جب وہ سکوائر کٹ کھیلنے کی کوشش کر رہے تھے ۔
فزیو تھراپسٹ بایزید الاسلام نے ان کا معائنہ کیا، جس کے بعد انہیں تربیتی سیشن سے ہٹا دیا گیا۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق ظاہری طور پر لٹن داس کی حالت بہتر لگ رہی ہے، لیکن حتمی فیصلہ طبی جانچ کے بعد ہی کیا جائے گا۔لٹن داس کی بھارت کے خلاف میچ میں شرکت فٹنس سے مشروط ہے اور اگر وہ دستیاب نہ ہوئے تو یہ بنگلہ دیش کے لیے بڑا نقصان ہوگا، کیونکہ بورڈ نے اب تک کسی نائب کپتان کا اعلان نہیں کیا ہے، جس سے قیادت کا معاملہ پیچیدہ ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے سپر فور مرحلے کا آغاز سری لنکا کے خلاف شاندار فتح سے کیا تھا۔ ہندوستان کے خلاف میچ ٹیم کے لیے فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹن ولا سے یوروپا لیگ میں عمدہ کارکردگی کی امید ہے :اونائی ایمری

Next Post

اشون کو بی بی ایل میں کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
آئی پی ایل آپ کو تجربہ کرنے کا موقع دیتا ہے: اشون

اشون کو بی بی ایل میں کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.