جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی ملک و بیرونِ ملک لاکھوں لوگوں کے لیے تحریک کا ذریعہ ہیں: رادھا کرشنن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو عوامی جذبات کی گہری سمجھ ہے اور وہ انہی جذبات کے مطابق پالیسیوں کو عملی جامہ پہناتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ ملک و بیرونِ ملک لاکھوں لوگوں کے لیے ایک تحریک بن چکے ہیں۔
مسٹر رادھا کرشنن نے پیر کے روز نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تقاریر پر مبنی مجموعہ”سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس” کے اجراء کے موقع پر یہ بات کہی۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی دوسرے میعاد کے چوتھے اور پانچویں سال کی منتخب تقاریر پر مبنی یہ کتابیں ان کے ”گُڈ گورننس” کے وژن اور عوامی مفاد کے لیے کیے گئے کاموں کی جھلک پیش کرتی ہیں۔
نائب صدر نے کہا کہ مسٹر مودی نے گزشتہ گیارہ برسوں میں مسلسل عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے ہوئے ملک کے آخری فرد تک ترقی کے فوائد پہنچانے کا کام کیا ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت کی فلاحی اسکیموں کے ذریعے 25 کروڑ لوگ غربت کے دائرے سے باہر نکلے ہیں۔ مسٹر مودی عوام کے لیے دل سے کام کرتے ہیں اور بدلے میں کوئی توقع نہیں رکھتے ۔
رادھا کرشنن نے مزید کہا کہ امریکہ کی جانب سے ہندوستان پر 50 فیصد درآمدی محصولات لگائے جانے کے باوجود، صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ہمیشہ نریندر مودی کو اپنا ”اچھا دوست” کہا ہے ۔ اسی طرح، وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے بھی قریبی دوست ہیں۔
عالمی سیاست میں اختلافات کے باوجود چینی صدر شی جن پنگ سے بھی وزیر اعظم مودی کے تعلقات خوشگوار ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم اکثر ناممکن کو ممکن بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔
اس موقع پر مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے کہا کہ نریندر مودی سیاست کو عوامی خدمت کا ذریعہ بناتے ہیں اور ان کے تمام فیصلے سماجی بھلائی کو مدنظر رکھ کر کیے جاتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوام متحدہ کی ستمبر کے آخر میں ہند۔ پاک سرحد پر غیرمعمولی بارشوں کی پیشگوئی

Next Post

جے شنکر نے فلپائن کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی، انڈو پیسیفک پر تبادلہ خیال کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
جے شنکر نے فلپائن کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی، انڈو پیسیفک پر تبادلہ خیال کیا

جے شنکر نے فلپائن کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی، انڈو پیسیفک پر تبادلہ خیال کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.