ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغرب کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا اسرائیلی حکومت کے اتحاد میں پھوٹ کا سبب بن گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تل ابیب، 2ٍ1 ستمبر (یو این آئی) اسرائیل کے حکمران اتحاد کے درمیان اس بات پر غور کیا گیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کرنے کی لہر کا جواب کیسے دیا جائے ۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینل 12 کے مطابق وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے مغربی ممالک کے فیصلوں پر اسرائیل کے رد عمل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر یا وزیر خزانہ بزلیل سموتریچ کو شامل کیے بغیر ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔
نامعلوم سیاسی ذرائع کے مطابق ، بین گویر کے اتحادیوں نے اس اقدام کو مغربی کنارے پر اسرائیلی خودمختاری کو بڑھانے کے مطالبات کو نرم کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جبکہ وہ اور دیگر انتہائی دائیں بازو کی شخصیات سخت اقدامات پر زور دے رہے ہیں جن میں الحاق کے منصوبوں کو تیز کرنا اور فلسطینی انتظامیہ کو ختم کرنا شامل ہے ۔ تاہم نیتن یاہو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ زیادہ محتاط نقطہ نظر کے حامی ہیں جس کا مقصد اتحاد کے استحکام کو برقرار رکھنا اور مزید سفارتی نتائج سے بچنا ہے ۔
ملاقات کے دوران انہوں نے مبینہ طور پر اسرائیلی ردعمل کی تشکیل کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ قریبی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔
گزشتہ روز برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی کل تعداد 193 میں سے 153 ہو گئی ہے ۔
مالٹا، لکسمبرگ، فرانس، بیلجیم اور آرمینیا سمیت گیارہ دیگر ممالک نے رواں ماہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے دوران اس منظوری میں توسیع کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے ، جہاں عالمی رہنما آج اعلیٰ سطحی بحث کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میڈیاٹیک نے پیش کیا نیا ایس او سی، 5 جی اسمارٹ فون کی اگلی نسل کے لیے ڈیزائن کیا گیا

Next Post

آسٹریلیا نے نیتن یاہو کے شدید رد عمل کے باوجود فلسطین کو تسلیم کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

آسٹریلیا نے نیتن یاہو کے شدید رد عمل کے باوجود فلسطین کو تسلیم کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.