جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹر کے ایل راہل پرائم والی بال لیگ میں گواگارڈیئنس کے شریک مالک بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in کھیل
A A
کرکٹر کے ایل راہل پرائم والی بال لیگ میں گواگارڈیئنس کے شریک مالک بنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

پنجی، 22 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹر کے ایل راہل نے آر آر کیبل پرائم والی بال لیگ (پی وی ایل) کے چوتھے سیزن سے قبل گوا گارڈیئنس کے اونر شپ گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
فرنچائز کی پرائم والی بال لیگ کا آئندہ چوتھا ایڈیشن 2 اکتوبر سے حیدرآباد کے گچی بوولی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔
راہل نے کہا کہ وہ والی بال کو وہ پہچان دینا چاہتے ہیں جس کا وہ حقدار ہے۔ بڑی بات والی بال کو اسپاٹ لائٹ میں لانا اور اسے اسکرین کا وقت دینا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اسے دیکھ سکیں اور اس کھیل سے محبت کر سکیں۔ میں نہ صرف ایک حامی کے طور پر بلکہ ایک شریک مالک کے طور پر بھی گوا گارڈیئنس میں شامل ہو کر بہت پرجوش ہوں۔ والی بال ہمیشہ سے ایک ایسا کھیل رہا ہے جس سے میں نے لطف اٹھایا ہے۔
گوا گارڈیئنس کے پرنسپل مالک اور نیٹن رچ کے بانی راجو چیکوری نے کہا ہم کے ایل راہل کو ہمارے اونرشپ گروپ میں شامل ہونے پر بے حد خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ والی بال کے لیے ان کا جنون اور اس کی صلاحیت پر ان کا یقین ہمیں ایک ایسی فرنچائز بنانے میں مدد کرے گا جو شائقین کو متاثر کرے اور کھلاڑیوں کو بااختیار بنانے میں مدد کرے گا۔ والی بال ایک بہترین کھیل ہے، جس کے ساتھ ہندوستان دنیا میں سب سے زیادہ کھیلوں کا پلیٹ فارم بن سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان سے ہارنے کے بعد پاکستان فائنل میں کیسے پہنچے گا؟ صورتحال واضح ہوگئی

Next Post

ہاردک پانڈیا ٹی ٹوئنٹی میں ہندوستان کے دوسرے کامیاب ترین بولر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے

ہاردک پانڈیا ٹی ٹوئنٹی میں ہندوستان کے دوسرے کامیاب ترین بولر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.