جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان سے ہارنے کے بعد پاکستان فائنل میں کیسے پہنچے گا؟ صورتحال واضح ہوگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

دبئی،22 ستمبر(یو این آئی ) ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں ہندوستان سے ہارنے کے بعد پاکستان فائنل میں کیسے پہنچے گا؟ صورتحال واضح ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان اور بنگلہ دیش نے سپر فور مرحلے کے اپنے اب تک کے میچز جیت لیے ہیں،ہندوستان نے اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دی، اس سے پہلے بنگلہ دیش کی ٹیم سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہراچکی ہے، ان نتائج کے بعد ہندوستان اور بنگلہ دیش دو دو پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہیں۔
اس وقت ہندوستان 0.689 کے بہتر نیٹ رن ریٹ کے باعث پہلے نمبر پر ہے، بنگلہ دیش 0.121 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان اور سری لنکا کے حصے میں ابھی تک کوئی پوائنٹ نہیں آیا لیکن چار میچ باقی ہونے کے باعث دونوں ٹیمیں اب بھی فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں جس کے لیے پاکستان کو اپنے اگلے دونوں میچ جیتنے ہوں گے، پہلے منگل کو سری لنکا کے خلاف اور پھر جمعرات کو بنگلہ دیش کے خلاف بھی فتح ضروری ہے، ان دو کامیابیوں کے ساتھ پاکستان کو چار پوائنٹس مل جائیں گے، اس طرح اگلے اتوار کو ہندوستان کے ساتھ فائنل میں تیسری بار ٹاکرا ممکن ہے۔
کیوں کہ اگر پاکستان نے سری لنکا کو منگل کے روز شکست دی تو سری لنکا مسلسل دو میچ ہارنے کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہو جائے گا، ہندوستان اور بنگلہ دیش بدھ کو آمنے سامنے ہوں گے اور توقع ہے کہ ہندوستانی ٹیم یہ میچ جیت کر فائنل میں ناقابل شکست رسائی حاصل کرے گی، اس صورت میں پاکستان کے لیے جمعرات کو بنگلہ دیش کے خلاف مقابلہ ایک ورچوئل سیمی فائنل ہوگا جب کہ جمعہ کوہندوستان اور سری لنکا کا میچ پھر محض رسمی نوعیت کا رہ جائے گا۔

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہند۔پاک کی کرکٹ ٹیمیں 5 اکتوبر کو پھر آمنے سامنے ہوں گے

Next Post

کرکٹر کے ایل راہل پرائم والی بال لیگ میں گواگارڈیئنس کے شریک مالک بنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
کرکٹر کے ایل راہل پرائم والی بال لیگ میں گواگارڈیئنس کے شریک مالک بنے

کرکٹر کے ایل راہل پرائم والی بال لیگ میں گواگارڈیئنس کے شریک مالک بنے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.