جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اتراکھنڈ ایس ٹی ایف نے سورت سے سائبر مجرم کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

دہرادون، 20 ستمبر (یو این آئی) اتراکھنڈ پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کی سائبر کرائم ونگ نے گوگل پر جعلی بینکنگ کسٹمر کیئر نمبر کے ذریعے 14.08 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کرنے والے ملزم کو گجرات کے سورت سے گرفتار کرلیا۔
ایس ٹی ایف کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) نوینت سنگھ بھلر نے ہفتہ کے روز بتایا کہ ملزم گوگل پر فرضی بینک کسٹمر کیئر نمبر اپ لوڈ کر کے گاہکوں کو نشانہ بناتا تھا۔ اس نے 2021 میں دہرادون کے ایک شہری کو خود کو پنجاب نیشنل بینک کا افسر ظاہر کرتے ہوئے آن لائن شکایت درج کرانے کے بہانے لنک اور واٹس ایپ کے ذریعے بینک تفصیلات اور او ٹی پی حاصل کیے ۔ بعد ازاں ان معلومات کا غلط استعمال کرتے ہوئے متاثرہ کے اکاؤنٹ سے کل 14 لاکھ 8 ہزار 800 روپے مختلف کھاتوں میں منتقل کر دیے گئے ۔ متاثرہ نے اس واقعے کی شکایت دہرادون سائبر کرائم تھانے میں درج کرائی۔
مسٹر بھلر نے بتایا کہ معاملے کی تحقیقات کے بعد ایس ٹی ایف نے ملزم کے خلاف شواہد ملنے پر عدالت میں چارج شیٹ داخل کی تھی، جس پر عدالت نے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا۔ بعد ازاں سائبر کرائم پولیس ٹیم نے تکنیکی نگرانی اور مسلسل چھان بین کے ذریعے مرکزی ملزم مورادیا ہاردک کمار بھگوان بھائی ولد بھگوان بھائی مورادیا، ساکن، مکان نمبر 736، سورگ ریذیڈنسی، اتودرا، اولپاڈ، چوک بازار، سورت (گجرات) کو گرفتار کر لیا۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش کر کے تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات کے تحت مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہرائچ: ماں کے سامنے تین سالہ بچے کو بھیڑیا کھینچ کر لے گیا

Next Post

ہماچل کو 2025 میں گزشتہ 118 برسوں میں مانسون سے بدترین تباہی کا سامنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

ہماچل کو 2025 میں گزشتہ 118 برسوں میں مانسون سے بدترین تباہی کا سامنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.