جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بانسواڑہ میں 2800 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پروجیکٹ کا سنگ بنیاد 25 ستمبر کو رکھا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) راجستھان کے بانسواڑہ ضلع میں انوشکتی ودیوت نگم لمیٹڈ (اشونی) کے مجوزہ 2800 میگاواٹ کے میگا نیوکلیئر پاور پروجیکٹ کا سنگ بنیاد 25 ستمبر کو رکھا جائے گا۔
وزیر اعظم نریندر مودی وہاں ایک تقریب میں اس پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ 700-700 میگاواٹ کی چار اکائیوں پر مشتمل اس منصوبے کی پہلی اکائی کے سال 2031 تک شروع ہونے کی امید ہے اور اس سے ملک کی ایٹمی توانائی کی صلاحیت کو 2047 تک ایک لاکھ میگاواٹ تک پہنچانے کے کام کو رفتار ملے گی۔
جمعہ کے روز جاری ایک سرکاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ماہی بانسواڑہ راجستھان اٹامک پاور پروجیکٹ پر اندازاً 42 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔
یہ منصوبہ سرکاری شعبے کی کمپنی نیوکلئیر پاور کارپوریشن آف انڈیا اور این ٹی پی سی لمیٹڈ کے مشترکہ ادارے اشوِنی کے ذریعے تیار کیا جا رہا ہے ، جس میں 700-700 میگاواٹ ایٹمی بجلی صلاحیت کی چار اکائیاں قائم کی جائیں گی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی پولیس نے 2700 کروڑ روپے کے گھوٹالے میں تین افراد کو گرفتار کیا

Next Post

محکمہ آبی وسائل نے سوچھتا ہی سیوا مہم کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

محکمہ آبی وسائل نے سوچھتا ہی سیوا مہم کا آغاز کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.