جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی پولیس نے 2700 کروڑ روپے کے گھوٹالے میں تین افراد کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) دہلی پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) نے لوگوں سے زیادہ منافع کا جھانسہ دے کر سرمایہ کاری کرانے والے گینگ کا پردہ فاش کیا ہے اور اس گھپلے کی رقم خٓ اندازہ تقریباً 2,700 کروڑ روپے کا ہے ۔
ایڈیشنل کمشنر، اقتصادی جرائم ونگ، امرتا گوگولوتھ نے آج بتایا کہ اس سلسلے میں اب تک تین ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ تازہ ترین کارروائی میں جوگل کشور نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے ، جب کہ اس کے دو ساتھی، سبھاش بجارنیا اور اومندر بجارنیا، پہلے ہی عدالتی حراست میں ہیں۔
تینوں پرملک بھر میں تقریباً 150 کیسز درج ہیں، جن میں سب سے زیادہ کیس راجستھان میں ہیں۔ کل گھپلے کی رقم کا تخمینہ تقریباً 2,700 کروڑ روپے کا ہے ۔
متاثرین کی جانب سے کراول نگر کی رہائشی نیہا کماری سمیت 98 سرمایہ کاروں نے شکایت درج کرائی تھی۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ نیکسا ایورگرین پرائیویٹ لمیٹڈ نامی کمپنی کے آپریٹروں نے دھولیرا، احمد آباد، گجرات میں زمین دلانے اورہرہفتے طے شدہ منافع دینے کا وعدہ کیا تھا۔ ملزمان نے سرمایہ کاروں کو ورغلانے کے لئے وزیر اعظم کے ویڈیوز دکھاکر یہ جھوٹ پھیلایا کہ وہ اس پروجیکٹ کے ‘برانڈ ایمبیسیڈر’ ہیں۔
تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی کہ کمپنی نے ہزاروں لوگوں کو موبائل ایپ کے ذریعے سرمایہ کاری پر آمادہ کیا اور ابتدائی طور پر ہر منگل کو تین فیصد سود کی پیشکش کر کے اعتماد پیدا کیا۔ اس کے بعد ایپ کو بند کر دیا گیا اور کمپنی کے دفاتر کو سیل کر دیا گیا۔ بیشتر متاثرین سرکاری ملازم بتائے جاتے ہیں۔
تازہ ترین گرفتار ملزم، جوگل کشور شرما (57) جو شاہدرہ کا رہائشی ہے ، پجاری اور پراپرٹی بروکر کے طور پر کام کرتا تھا اور اس کی صرف پانچویں جماعت کی تعلیم ہے ۔ اس نے اہم ملزمین کے ساتھ مل کر وشواس نگر علاقہ میں ایک دفتر کھولا اور سرمایہ کاروں سے رقم وصول کی۔
اقتصادی جرائم ونگ نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ زیادہ منافع کا وعدہ کرنے والی کسی بھی کمپنی کا شکار نہ ہوں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ کمپنی یا ادارہ سرمایہ کاری سے پہلے آراوسی، سیبی، آربی آئی یا دیگر مجاز اتھارٹیز کے ساتھ رجسٹرڈ ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی پولیس نے منشیات اسمگلروں کی کمر توڑی، 21.5 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

Next Post

بانسواڑہ میں 2800 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پروجیکٹ کا سنگ بنیاد 25 ستمبر کو رکھا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

بانسواڑہ میں 2800 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پروجیکٹ کا سنگ بنیاد 25 ستمبر کو رکھا جائے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.