بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوپور میں ۵۴ کلو پوست بر آمد‘جموں میںبڑی مقدار میں گانجا بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۹ستمبر
منشیات اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کامیابی میں پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں ایک ناکہ چیکنگ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں پوست کی کھیپ بر آمد کی ہے اور ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پولیس اسٹیشن تارزو کی ایک ٹیم نے صوفی حمام تارزو میں ناکے کے دوران ایک لوڈ کیرئرجو نگلی سے چھان کھن کی طرف آ رہا تھا، کو روکا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران لوڈ کیرئر سے۵۴ پوست بر آمد کی گئی۔
بیان میں کہا گیا کہ اس کے بعد لوڈ کیرئر کے ڈرائیور کو بر سر موقع ہی گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت جاوید احمد ڈار ولد غلام محی الدین ڈار ساکن چھان کھن سوپور کے طور پر ہوئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن تارزو میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۲۴ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
ترجمان نے کہا کہ سوپور پولیس منشیات کی فروخت اور اسمگلنگ کے خلاف اپنی صفر رواداری کی پالیسی کا اعادہ کرتی ہے اور اس طرح کی کارروائیاں منشیات کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کیلئے ہماری تیز کوششوں کو اجاگر کرتی ہیں۔
پولیس نے عوام سے ایک بار پھر تاکید کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور بروقت معلومات فراہم کرکے تعاون کریں اور منشیات سے پاک سوپور کے لیے اجتماعی لڑائی کو تقویت دیں۔
اس دوران جموں پولیس نے ایک بین ریاستی منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے بھاری مقدار میں گانجا جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن ڈومانا نے ڈومانا میں ایک ناکے کے دوران ایک شخص کو روکا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۷کلو گانجا جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کی بر سر موقع ہی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔گرفتار شدہ کی شناخت پپو کمار ولد وجے رائے ساکن یار پور پٹنہ بہار کے طور پر ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ڈومانا میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۲۰۵؍ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔انہوں نے کہا کہ جموں پولیس معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کیلئے پر عزم ہے ۔
پولیس لوگوں سے اس ضمن میں بھر پور تعاون کرنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں کسان دھان کے کھیتوں میں مصروف، مگر دلوں میں مایوسی کی لہر

Next Post

ای سی آئی نے جموں کشمیر کی ۱۲ سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

ای سی آئی نے جموں کشمیر کی ۱۲ سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.