پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی کا نیپالی وزیر اعظم سے رابطہ، امن و استحکام میں تعاون کی یقین دہانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی کا نیپالی وزیر اعظم سے رابطہ، امن و استحکام میں تعاون کی یقین دہانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز نیپال کی عبوری وزیر اعظم سُشیلا کارکی سے بات کی اور نیپال میں امن و استحکام قائم کرنے کی ان کی کوششوں میں ہندوستان کی حمایت کو دہرایا۔
پی ایم مودی نے نیپال کی وزیر اعظم سے گفتگو کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم کارکی اور وہاں کے عوام کو نیپال کے قومی دن کی دلی مبارکباد بھی دی۔
وزیر اعظم نے پوسٹ میں لکھا، ‘نیپال کی عبوری حکومت کی وزیر اعظم محترمہ سُشیلا کارکی سے گرمجوشی کے ساتھ بات چیت ہوئی۔ وہاں حال ہی میں ہوئی افسوسناک اموات پر گہری تعزیت کا اظہار کیا اور امن و استحکام قائم کرنے کی ان کی کوششوں کے تئیں ہندوستان کی پختہ حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ اس کے علاوہ میں نے کل نیپال کے قومی دن پر انہیں اور نیپال کے عوام کو دلی مبارکباد دی۔’
دونوں رہنماؤں کی بات چیت سے پہلے نیپال میں ہندوستانی سفیر نوین سریواستو نے منگل کے روز وزیر اعظم کارکی سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے دوران سفیر سریواستو نے نیپال کی ترقی اور خوشحالی میں تعاون کے لیے ہندوستان کے مستقل عزم کا اظہار کیا اور یقین دہانی کرائی کہ یہ تعاون آئندہ بھی جاری رہے گا۔
انہوں نے نیپال کی ترقی اور تعمیر نو میں ہندوستان کی طرف سے دی جانے والی امداد کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نیپال میں امن، بہتر حکمرانی اور استحکام کے حق میں ہے ۔
‘نیپال خبر’ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کارکی نے ہندوستانی سفیر سے کہا کہ وہ جمعرات کے روز اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ باہمی مفاد کے امور پر تفصیل سے بات کریں گی۔
اس سے پہلے عبوری وزیر اعظم کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر پی ایم مودی نے محترمہ کارکی کو بھیجے گئے تہنیتی پیغام میں نیپال کی خوشحالی کی دعا کی تھی اور نیپال میں جمہوری حکومت کے قیام کا خیرمقدم کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل ملک میں بنگلہ دیش اور نیپال جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں: بی جے پی

Next Post

مودی حکومت کے 11 برسوں میں ہندوستان دنیا میں ایک طاقتور ملک کے طور پر پہچانا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
مودی حکومت کے 11 برسوں میں ہندوستان دنیا میں ایک طاقتور ملک کے طور پر پہچانا گیا

مودی حکومت کے 11 برسوں میں ہندوستان دنیا میں ایک طاقتور ملک کے طور پر پہچانا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.