پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل ملک میں بنگلہ دیش اور نیپال جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in قومی خبریں
A A
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعرات کو کہا کہ آئینی اداروں اور جمہوریت پر حملہ کرکے کانگریس لیڈر راہل گاندھی ملک میں عدم استحکام پیدا کرکے بنگلہ دیش اور نیپال جیسی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
پارٹی ہیڈکوارٹر میں بی جے پی لیڈر انوراگ ٹھاکر نے مسٹر گاندھی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 90 انتخابات ہارنے کے بعد کانگریس اور ان کے سرکردہ لیڈر مایوس ہیں، جس کی وجہ سے مسٹر گاندھی کو اب بے بنیاد الزامات لگانے کی عادت بن گئی ہے ۔
مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ مسٹر گاندھی کا الیکشن کمیشن کے خلاف تازہ ترین الزام "ہائیڈروجن بم کے بجائے پھلجھڑی” ثابت ہوا ہے کیونکہ کمیشن نے کہا ہے کہ کسی کا ووٹ آن لائن منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی سے جب لگائے گئے الزامات کو ثابت کرنے کے لئے کہا جاتا ہے تو وہ پیچھے ہٹ جاتے ہیں، جب حلف نامہ دینے کو کہا جاتا ہے تو وہ انکار کر دیتے ہیں۔ بے بنیاد الزامات لگانا ان کی عادت بن چکی ہے ۔
مسٹر گاندھی پر الزام لگاتے ہوئے بی جے پی لیڈر نے کہا کہ آئینی اداروں اور الیکشن کمیشن پر بار بار جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگانا، کبھی وی وی پیٹ، کبھی ای وی ایم، کبھی انتخابی نتائج ، کبھی ٹول کٹ کی مدد سے ہندوستان کے آئینی اداروں کی ساکھ پر سوال اٹھانا ان کی عادت بن گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ووٹر لسٹ سے ووٹروں کے نام ہٹانے کے راہل گاندھی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں: الیکشن کمیشن

Next Post

وزیراعظم مودی کا نیپالی وزیر اعظم سے رابطہ، امن و استحکام میں تعاون کی یقین دہانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
وزیراعظم مودی کا نیپالی وزیر اعظم سے رابطہ، امن و استحکام میں تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم مودی کا نیپالی وزیر اعظم سے رابطہ، امن و استحکام میں تعاون کی یقین دہانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.