پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ووٹر لسٹ سے ووٹروں کے نام ہٹانے کے راہل گاندھی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں: الیکشن کمیشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in قومی خبریں
A A
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی طرف سے ووٹروں کے نام ان کی رضامندی کے بغیر فہرست سے حذف کرنے کے الزامات کو مسترد کر دیا۔
مسٹر راہل گاندھی کی طرف سے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں یہ الزامات لگائے جانے کے بعد کہ ووٹروں کے نام ان کی رضامندی کے بغیر فہرست سے ہٹائے جا رہے ہیں، الیکشن کمیشن نے کہا، "مسٹر راہل گاندھی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔ کسی بھی ممبر کے ذریعہ کسی ووٹر کا نام آن لائن فہرست سے نہیں ہٹایا جا سکتا ہے ۔ کسی ووٹر کا نام ان کا موقف سننے کا موقع دیئے بغیر فہرست سے نہیں ہٹایا جا سکتا ہے "۔
الیکشن کمیشن نے کہا، "کرناٹک کے الند اسمبلی حلقہ میں، 2023 میں کچھ ووٹروں کے ناموں کو حذف کرنے کی ناکام کوشش کی گئی تھی، اور کمیشن کے اہلکاروں نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے ایف آئی آر درج کی تھی۔ الند اسمبلی حلقہ سے 2018 میں بی جے پی کے سبھاش گٹیدار اور 2023 میں کانگریس کے بی آر پاٹل نے جیتا تھا۔”
واضح رہے کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج راجدھانی میں پریس کانفرنس میں ڈیجیٹل پریزنٹیشن میں الزام لگایا کہ کانگریس کے حامی ووٹروں کے نام جان بوجھ کر ملک بھر کی ووٹر فہرست سے ہٹائے جا رہے ہیں اور یہ کام پورے ملک میں خود کار طور پر، مرکزی اور انتہائی حکمت عملی کے ساتھ کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفاعی سروس کے انجینئرز چیلنجز سے نمٹنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی پر زوردیں: سکریٹری دفاع

Next Post

راہل ملک میں بنگلہ دیش اور نیپال جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد

راہل ملک میں بنگلہ دیش اور نیپال جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں: بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.