ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لوگوں کے روزگار اور معمولات زندگی کا وسیلہ ہیں سودیسی مصنوعات: وزیراعلیٰ ڈاکٹر یادو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

بھوپال، 18 ستمبر (یو این آئی) وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ‘سودیسی اپناؤ-مدھیہ پردیش کو خوشحال بناؤ، سودیسی اپناؤ-ملک کو خودمختار بناؤ’ کے پیغام کے ذریعے صوبے کے شہریوں کو ملکی مصنوعات اپنانے کی ترغیب دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر گاؤں اور شہر میں ملکی مصنوعات کے فروغ کی مہم چلانی ہے ۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبے کے شہری مقامی سطح پر بنی مصنوعات پر فخر کریں اور فخر سے کہیں کہ ہم ملکی مصنوعات استعمال کرتے ہیں۔ صوبے کے چھوٹے دوکاندار اور تاجر ملکی مصنوعات کی خرید و فروخت کو فروغ دیں۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر یادو نے وزیراعلیٰ رہائش گاہ سے جاری اپنے پیغام میں یہ خیال صوبے کے شہریوں سے شیئر کیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ چھوٹے سطح پر مصنوعات بنانے والے اپنی صلاحیت، مہارت اور قابلیت کے مطابق ملکی مصنوعات کی تیاری میں محنت کرتے ہیں۔ اس سے ہماری ہزاروں سالوں سے قائم خودمختاری کی روایت بھی زندہ رہتی ہے ۔ ملکی مصنوعات کی خوشبو اور اثر ہی الگ ہے ، یہ مصنوعات کئی لوگوں کو روزگار فراہم کر کے غریب خاندانوں کے روزگار کا ذریعہ بنتی ہیں اور ملک کی اقتصادی خوشحالی کا راستہ بھی سودیسی مصنوعات سے ہی ہموار ہوتا ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی کی سودیسی مصنوعات اپنانے کی اپیل پر صوبے کے تمام شہری عمل کریں اور تہواروں کے موقع پر خریداری میں بھی سودیسی مصنوعات کو ترجیح دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیف اکنامک ایڈوائزر ناگیشورن کو امریکہ کے ساتھ امپورٹ ڈیوٹی کا مسئلہ جلد حل ہونے کی توقع

Next Post

معذور چائے فروش دہلی پولیس کی گاڑی سے کچل کر ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف
اہم ترین

ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف

2026-10-24
اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار
قومی خبریں

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

2026-10-23
ہندوستان اور پولینڈ تجارت دوگنی کریں گے، دفاع، آفات کے انتظام اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی پر بھی اہم اعلانات
قومی خبریں

ہندوستان اور پولینڈ تجارت دوگنی کریں گے، دفاع، آفات کے انتظام اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی پر بھی اہم اعلانات

2026-10-23
ریلوے سیفٹی کمشنر کا اودھم پور بارہمولہ ریل لنک کا دو روزہ معائنہ شروع
قومی خبریں

ریلوے نے وارانسی-سابرمتی ایکسپریس کو منظوری دے دی، نئی ٹرین اتر پردیش، راجستھان اور گجرات کو جوڑے گی

2026-10-23
سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم
قومی خبریں

سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم

2026-10-23
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی نے امت شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی

2026-10-23
قومی خبریں

راہل گاندھی پارٹ ٹائم لیڈر، فل ٹائم سیاح ہیں: شیوراج سنگھ چوہان

2026-10-23
قومی خبریں

ہندوستان کی سعودی عرب میں حملوں کی سخت مذمت، ایک ہندوستانی شہری ہلاک، تین زخمی

2026-10-23
Next Post

معذور چائے فروش دہلی پولیس کی گاڑی سے کچل کر ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.