پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چیف اکنامک ایڈوائزر ناگیشورن کو امریکہ کے ساتھ امپورٹ ڈیوٹی کا مسئلہ جلد حل ہونے کی توقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

کولکاتہ، 18 ستمبر (یو این آئی) مرکزی حکومت کے چیف اکنامک ایڈوائزر وی اننت ناگیشورن نے جمعرات کو کہا کہ انہیں یقین ہے کہ امریکہ میں ہندوستانی اشیا پر بھاری درآمدی ٹیرف کا مسئلہ آٹھ سے دس ہفتوں میں حل ہو جائے گا۔
مسٹر ناگیشورن نے یہاں صنعتی تنظیم بھارت چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام مباحثے میں کہا، ”دونوں حکومتوں کے درمیان پردے کے پیچھے بات چیت چل رہی ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ اگلے آٹھ سے دس ہفتوں میں ہم ہندوستانی سامان پر امریکہ کی طرف سے عائد کردہ درآمدی ٹیرف کا حل دیکھیں گے ۔
قابل ذکر ہے کہ امریکہ نے ہندوستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر کوئی اتفاق رائے نہ ہونے پر اگست کے اوائل میں 25 فیصد درآمدی ڈیوٹی عائد کردی تھی۔ اس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے روس سے خام تیل کی خریداری کو امریکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے 27 اگست سے ہندوستان کے خلاف ٹیرف کو دوگنا کرکے 50 فیصد کر دیا۔
امریکہ نے اگست کے چوتھے ہفتے میں دوطرفہ تجارتی معاہدے کے مذاکرات کے چھٹے دور کے لیے آنے والی ٹیم کا دورہ بھی ملتوی کردیاتھا، تاہم ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ ستمبر میں فریقین کے درمیان مذاکرات مثبت ہوں گے ۔
دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں تناؤ کو کم کرنے کی سمت میں امریکہ کے ساتھ کسی پیشگی اعلان کے بغیر نئی دہلی آئے حکام کی ایک ٹیم کے ساتھ اسی ہفتے منگل کو ہوئی میٹنگ میں تجارتی معاہدے کی سمت میں کوشش تیز کرنے پر اتفاق ہوا ہے ۔ مذاکرات کو پٹری پر لانے کے مقصد سے امریکی معاون تجارتی نمائندے برینڈن لنچ کی قیادت میں امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر کی ایک ٹیم کی یہاں کامرس ڈیپارٹمنٹ کے حکام کے ساتھ ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میں ہندوستانی ٹیم کی قیادت کامرس ڈپارٹمنٹ میں اسپیشل سکریٹری راجیش اگروال نے کی۔
اسی دن، وزارت تجارت اور صنعت نے ایک ریلیز میں کہا کہ بات چیت "مثبت اور مستقبل کے حوالے سے ” تھی اور اس میں تجارتی معاہدے کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا۔ ریلیز میں کہا گیا کہ بات چیت کے دوران باہمی فائدہ مند تجارتی معاہدے تک پہنچنے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا تاکہ بامعنی نتائج جلد حاصل کیے جاسکیں۔
نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے نے بھی ایک بیان میں کہا کہ ملاقات مزید اقدامات پر بات چیت کے لیے مثبت رہی۔
تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے بھی امید ظاہر کی ہے کہ نومبر تک ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک اچھا معاہدہ طے پا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی بنگال: طالبہ کے قتل معاملے میں مقامی لوگوں نے ہیڈ ماسٹر کی پٹائی کی

Next Post

لوگوں کے روزگار اور معمولات زندگی کا وسیلہ ہیں سودیسی مصنوعات: وزیراعلیٰ ڈاکٹر یادو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

لوگوں کے روزگار اور معمولات زندگی کا وسیلہ ہیں سودیسی مصنوعات: وزیراعلیٰ ڈاکٹر یادو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.