پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی امیگریشن جج کا فلسطین کے حامی کارکن محمود خلیل کی ملک بدری کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن، 18 ستمبر (یو این آئی) امریکی امیگریشن جج نے فلسطین کے حامی کارکن محمود خلیل کی ملک بدری کا حکم دے دیا ہے ، انہیں یا تو الجزائر یا شام بھیجا جا سکتا ہے ، یہ فیصلہ ان الزامات کے بعد آیا ہے کہ انہوں نے گرین کارڈ کی درخواست میں معلومات چھپائی تھیں۔
بی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لوزیانا میں تعینات جج جیمی کومانز نے کہا کہ محمود خلیل نے امیگریشن کے عمل کو بائی پاس کرنے کے مقصد سے جان بوجھ کر حقائق کو غلط طور پر پیش کیا۔
امریکن سول لبرٹیز یونین (اے سی ایل یو) کو جاری بیان میں محمود خلیل نے کہا کہ یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ میری آزادی اظہار کی وجہ سے مجھ سے انتقام جاری رکھے ہوئے ہے ۔
محمود خلیل فلسطینی نژاد ہیں اور امریکہ میں مستقل رہائش رکھتے ہیں، وہ 2024 کی غزہ جنگ کے دوران کولمبیا یونیورسٹی میں ہونے والے مظاہروں میں ایک نمایاں شخصیت تھے ، جہاں وہ زیرِ تعلیم بھی رہے تھے ۔
محمود خلیل کے وکلا نے کہا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے اور یہ بھی کہا کہ وفاقی عدالت کے الگ احکامات بدستور موجود ہیں، جو حکومت کو ان کی ملک بدری یا حراست سے روکتے ہیں۔
مارچ میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) حکام نے انہیں اس وقت حراست میں لیا جب ٹرمپ انتظامیہ نے ان یونیورسٹیوں پر کریک ڈاؤن شروع کیا، جن پر الزام ہے کہ وہ یہود دشمنی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہیں۔
شام میں پیدا ہونے والے اور الجزائر کی شہریت رکھنے والے محمود خلیل کو 3 ماہ تک لوزیانا کی امیگریشن سہولت میں رکھا گیا، اس سے پہلے کہ ایک وفاقی جج نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ وہ نہ تو فرار ہونے کے خطرے میں ہیں اور نہ ہی اپنی برادری کے لیے خطرہ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس سے اتحاد کے باعث سے ہندوستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں: یورپی یونین

Next Post

نیپال میں کرپشن کے خلاف مظاہروں میں 73 افراد کی ہلاکت پر یوم سوگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

نیپال میں کرپشن کے خلاف مظاہروں میں 73 افراد کی ہلاکت پر یوم سوگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.