پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام، کٹرہ کے درمیان ۱۵دنوں تک خصوصی ٹرین چلائی جائیگی: حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in اہم ترین
A A
سانبہ میں تیز رفتار ٹرین نے خاتون کو کچل ڈالا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

بڈگام/۱۸ ستمبر
ریلوے حکام نے جمعرات کو اعلان کیا کہ واسٹوڈوم خصوصی ٹرین اگلے۱۵ دنوں تک بڈگام سے کٹرہ کے درمیان چلائی جائے گی۔
ایک عہدیدار نے کہا کہ حالیہ کچھ ایام میں خراب موسمی حالات کی وجہ سے جموں،سرینگر نیشنل ہائی وے کی بار باربندش کے پیش نظر، ٹرین نمبر۷۴۶۸۸ واسٹوڈوم اسپیشل آئندہ ۱۵ دنوں تک چلے گی۔
حکام نے کہا کہ یہ فیصلہ مقامی مسافروں کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے جو شاہراہ کی بندش کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
ایک عہدیدار نے بتایا کہ خصوصی سروس اس مدت کے دوران لوگوں کو سفر کے لیے ایک متبادل سہولت فراہم کرے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس روٹ پر سفر کی طلب کو پورا کرنے اور ٹرین کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیرا علیٰ اب پیرس کے سیاحتی میلے میں شرکت نہیں کریں گے

Next Post

ممبر اسمبلی سمیت متعدد وفود کی ایل جی سنہا سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا

ممبر اسمبلی سمیت متعدد وفود کی ایل جی سنہا سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.