بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جموںکشمیر میں اگلے۱۴گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
سرینگر اور وادی کے ودسرے حصوں میں بارشیں ‘مزید متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۸ستمبر
محکمہ موسمیات نے جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔
محکمہ نے کہا کہ اس دوران۱۸ستمبر شام اور ۱۹ ستمبر کی صبح کو کچھ مقامات پر درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ کچھ کمزور مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ یا چٹانیں کھسکنے کے بھی خطرات ہیں۔
کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ دھان فصل کی کٹائی اور کھیتی باڑی سے متعلق دوسرے کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں۱۸؍اور۱۹ستمبر کو کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران۱۸ستمبر شام اور۱۹ستمبر کی صبح کو کچھ مقامات پر درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں۲۰ستمبر سے۲۶ستمبر تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ کچھ کمزور مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ یا چٹانیں کھسکنے کے بھی خطرات ہیں۔کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ دھان فصل کی کٹائی اور کھیتی باڑی سے متعلق دوسرے کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
دریں اثنا وادی میں جمعرات کو موسم صبح سے ہی ابر آلود تھا۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اولڈ ٹاؤن بارہمولہ میں آتشزدگی ، دو رہائشی و کمرشل عمارتیں خاکستر

Next Post

جموں میں مختلف جرائم میں ملوث تین خطرناک مجرم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

جموں میں مختلف جرائم میں ملوث تین خطرناک مجرم گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.