بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں مختلف جرائم میں ملوث تین خطرناک مجرم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in تازہ تریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جموں/۱۸ستمبر
پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پولیس پوسٹ بٹھنڈی (جو پولیس اسٹیشن بہو فورٹ کے دائرہ اختیار میں آتی ہے ) نے مختلف جرائم میں ملوث تین خطرناک مجرموں کو گرفتار کیا گیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پولیس پوسٹ بٹھنڈی کی ایک ٹیم نے تین خطرناک مجرموں کو گرفتار کیا ہے جو مختلف جرائم میں ملوث تھے ۔
ترجمان نے گرفتار شدگان کی شناخت محمد مجید عرف بہول ولد محمد حنیف، محمد سمیر ولد عبد الغنی اور مراد علی عرف فاجی ولد عبدالغنی ساکنان ڈاک بنگلہ موالیان، میراں صاحب جموں کے طور پر کی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ گرفتاریاں ایف آئی نمبر۲۰۲۵/۱۵۲کے تحت بی این ایس کی متعلقہ دفعات اور ایف آئی نمبر ۲۰۲۳/۱۹کے تحت پی آئی سی کے دفعات میں پولیس اسٹیشن باہو فورٹ میں درج مقدمات کے سلسلے میں عمل میں لائی گئیں۔
ترجمان نے کہا کہ تفتیش کے دوران پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والے ہتھیار بھی بر آمد کئے ۔انہوںنے بتایا کہ ان گرفتاریوں کے ساتھ ہی علاقے میں سرگرم بدنام زمانہ مجرموں کی سرگرمیوں کو بڑا دھچکہ لگا ہے
ترجمان نے کہا کہ مذکورہ مجرموں کی گرفتاری جموں پولیس کی جرائم پر قابو پانے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر میں اگلے۱۴گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Next Post

’ملک مخالفانہ ویڈیوز‘:کوٹوال معراج ملک کا کیس نہیں لڑیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post

’ملک مخالفانہ ویڈیوز‘:کوٹوال معراج ملک کا کیس نہیں لڑیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.