ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے ایک ترقی یافتہ اور خوشحال ہندوستان کی تعمیر کے عزم کے ساتھ کام کیا: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in قومی خبریں
A A
اُس پاردہشت گردی کے ماسٹر مائنڈز کونتائج کا واضح پیغام بھیجا:شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

نئی دہلی، 17 ستمبر (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ وامداد باہمی امیت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ترقی یافتہ اور خوشحال ہندوستان کی تعمیر کے عزم کے ساتھ کام کیا ہے ، جس کے نتائج ہر شعبے میں نظر آرہے ہیں۔
بدھ کو یہاں تیاگ راج اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب میں سب کو وشوکرما ڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ بھگوان وشوکرما مزدور طبقے کے لیے بہت اہم مقام رکھتے ہیں۔ یہ اتفاق ہے کہ بھگوان وشوکرما اور وزیر اعظم نریندر مودی دونوں کی سالگرہ ایک ہی دن آتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے اپنے دور حکومت میں کبھی امتیازی سلوک نہیں کیا، جبکہ پچھلی حکومت نے کیا تھا۔ وزیر اعظم مودی نے 1.4 بلین لوگوں کو اپنا خاندان سمجھا ہے ۔ مودی نے اپنے گیارہ سالہ دور اقتدار میں ملک کو محفوظ بنا کر، اسے معاشی طور پر ترقی دے کر، ہر غریب گھرانے میں نئی توانائی اور جوش پیدا کرکے ، اور ہر بچے میں عظیم ہندوستان کا عزم پیدا کرکے یہ حاصل کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک کی سرحدوں کو محفوظ بنانا ہو یا سرجیکل اسٹرائیک اور ہوائی حملوں سے جوابی کارروائی ہو اور آخر کار آپریشن سندور پاکستان کے گھر میں گھس کر مسٹر مودی نے کر دکھایا۔ انہوں نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر سے لے کر دفعہ 370 کو ختم کرنے تک برسوں سے زیر التواء مسائل کو فوری طور پر حل کیا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ 24 سال سے وزیراعظم کے ساتھ کام کر رہے ہیں، لیکن انہوں نے کبھی چھٹی نہیں کی۔ ہر لمحہ ان کی ترجیح ملکی ترقی اور غریبوں کی فلاح و بہبود میں مصروف رہنا ہے ۔ آج، ہم دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن چکے ہیں اور 2027 میں تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائیں گے ۔ مسٹر مودی نے ایک ترقی یافتہ اور خوشحال ہندوستان کی تعمیر کے عزم کے ساتھ کام کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھلسوا لینڈفل سائٹ سے ایک سال میں ختم ہوگا کچرے کا ڈھیر: کھٹر

Next Post

ڈرون کے ضابطے کے لیے الگ قانون بنایا جائے گا، بل کا مسودہ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف
اہم ترین

ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف

2026-10-24
اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار
قومی خبریں

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

2026-10-23
ہندوستان اور پولینڈ تجارت دوگنی کریں گے، دفاع، آفات کے انتظام اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی پر بھی اہم اعلانات
قومی خبریں

ہندوستان اور پولینڈ تجارت دوگنی کریں گے، دفاع، آفات کے انتظام اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی پر بھی اہم اعلانات

2026-10-23
ریلوے سیفٹی کمشنر کا اودھم پور بارہمولہ ریل لنک کا دو روزہ معائنہ شروع
قومی خبریں

ریلوے نے وارانسی-سابرمتی ایکسپریس کو منظوری دے دی، نئی ٹرین اتر پردیش، راجستھان اور گجرات کو جوڑے گی

2026-10-23
سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم
قومی خبریں

سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم

2026-10-23
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی نے امت شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی

2026-10-23
قومی خبریں

راہل گاندھی پارٹ ٹائم لیڈر، فل ٹائم سیاح ہیں: شیوراج سنگھ چوہان

2026-10-23
قومی خبریں

ہندوستان کی سعودی عرب میں حملوں کی سخت مذمت، ایک ہندوستانی شہری ہلاک، تین زخمی

2026-10-23
Next Post
ڈرون کے ضابطے کے لیے الگ قانون بنایا جائے گا، بل کا مسودہ جاری

ڈرون کے ضابطے کے لیے الگ قانون بنایا جائے گا، بل کا مسودہ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.