جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم نے جاپان کے خلاف 1-1 سے ڈرا کھیلا۔

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ہانگژو (چین)، 13 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم نے خاتون ایشیا کپ 2025 میں جاپان کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلہ 1-1 سے ڈرا کر لیا۔ اگر چین، کوریا کو شکست دے دیتا ہے یا تین گول سے کم فرق سے ہار سے بچ جاتا ہے تو ہندوستان کی خواتین ٹیم ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پہنچ جائے گی۔ہندوستان کے لئے بیوٹی ڈُنگ ڈُنگ نے ساتویں منٹ میں پہلا گول داغا، جبکہ شیہو کوبایاکاوا نے 58ویں منٹ میں جاپانی ٹیم کے لئے برابری کا گول کیا۔
میچ کے آغاز میں بیوٹی ڈُنگ ڈُنگ نے ساتویں منٹ میں گول کرکے ہندوستان کو برتری دلائی۔ اس کے بعد ہندوستان نے جارحانہ کھیل جاری رکھا اور پہلا کوارٹر 1-0 پر ختم ہوا۔
دوسرے کوارٹر میں جاپان نے برابری کے گول کی کوشش کی اور شروع کے کچھ منٹوں میں ایک پینالٹی کارنر حاصل کیا، لیکن ہندوستان نے اسے آسانی سے روک دیا۔ ہندوستانی ٹیم نے گیند پر قبضہ رکھتے ہوئے حملے کئے، مگر جاپان کی دفاعی لائن مضبوط رہی اور ہاف ٹائم تک اسکور 1-0 رہا۔ تیسرا کوارٹر بھی بغیر گول کے ختم ہوا۔
آخری کوارٹر میں جاپان نے برابری کی کوشش میں حملے تیز کر دیئے، لیکن ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا دفاع جاپانی حملوں کو ناکام کرتا رہا۔ کوارٹر کے درمیانی حصے میں ہندوستان نے واپسی کرتے ہوئے کئی پینالٹی کارنر حاصل کئے اور دباؤ بنایا۔ تاہم آخری لمحات میں جاپان نے شیہو کوبایاکاوا کے ذریعے 58ویں منٹ میں گول کرکے اسکور 1-1 کر دیا۔ میچ کے اختتام تک دونوں ٹیمیں 1-1 کی برابری پر رہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میناکشی، جیسمین اور نوپور فائنل میں

Next Post

نونیت کور نے ہندوستان کے لیے 200 بین الاقوامی میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
نونیت کور نے ہندوستان کے لیے 200 بین الاقوامی میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا

نونیت کور نے ہندوستان کے لیے 200 بین الاقوامی میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.