جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انٹرپول کے تعاون سے سی بی آئی نے مفرور منور خان کو کویت سے گرفتار کرلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 11 ستمبر (یو این آئی) مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) نے جرائم کی روک تھام سے متعلق بین الاقوامی تنظیم (انٹرپول) کے تعاون سے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے طویل عرصے سے مطلوب مفرور منور خان کو کویت سے ہندوستان واپس لانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ ملزم پر سازش، دھوکہ دہی اور جعلسازی جیسے سنگین الزامات ہیں۔
سی بی آئی کی بین الاقوامی پولیس سپورٹ یونٹ (آئی پی سی یو) نے وزارت خارجہ اور کویت کی نیشنل کرائم برانچ کے تعاون سے اس کارروائی کو انجام دیا۔ منور خان کو کویت پولیس کی نگرانی میں 11 ستمبر کو حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لایا گیا، جہاں سی بی آئی کی اسپیشل کرائم برانچ، چنئی کی ٹیم نے اسے حراست میں لے لیا۔
سی بی آئی کے مطابق منور خان پر الزام ہے کہ اس نے دیگر شریک ملزمان کے ساتھ مل کر بینک آف بڑودہ سے کروڑوں روپے کی ٹھگی کی تھی۔ دھوکہ دہی کے فوراً بعد وہ کویت فرار ہوگیا اور عدالت نے اسے اشتہاری مجرم قرار دے دیا تھا۔
سی بی آئی کی درخواست پر انٹرپول نے 7 فروری 2022 کو منور خان کے خلاف ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ اسی بنیاد پر کویت میں اس کی گرفتاری عمل میں آئی اور پھر اسے ہندوستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیپال میں عدم استحکام، ہند-نیپال سرحد پر سخت پہرہ

Next Post

ہندوستانی شہری روسی فوج میں شمولیت کے بہکاوے میں نہ آئیں: وزارت خارجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

ہندوستانی شہری روسی فوج میں شمولیت کے بہکاوے میں نہ آئیں: وزارت خارجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.