پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایف سی بنگلورو یونائیٹڈ نے بنگلورو ڈریم یونائیٹڈ کو شکست دے کر مہم کا کیا فاتحانہ آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

بنگلورو، 11 ستمبر (یو این آئی) ایف سی بنگلورو یونائیٹڈ (ایف سی بی یو) نے کے ایس ایف اے سپر ڈویژن 2025-26 میں بنگلورو ڈریم یونائیٹڈ کو شکست دے کر اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا۔
آج یہاں کھیلے گئے میچ میں ایف سی بنگلورو یونائیٹڈ نے بنگلورو ڈریم یونائیٹڈ کے خلاف 6-0 کی شاندار جیت درج کی۔ ایف سی بنگلورو یونائیٹڈ کے نکھل دھرو نے پانچویں منٹ میں، نکھل نے 13ویں اور 40ویں منٹ میں گول کیا۔ التاب نے 36ویں منٹ میں گول کیا۔ 38ویں اور 45ویں منٹ میں دو خود ساختہ گول ہوئے۔
کھیل کے آغاز میں دھرو نے پانچویں منٹ میں گول کیا۔ اس کے بعد التاب کے ہوشیار کٹ تھرو اور باکس میں پاس ہونے کے بعد نکھل نے آسانی سے گیند کو گول کیپر کے سامنے گول میں ڈال کر برتری کو دگنا کردیا۔ ایف سی بی یو کا تیسرا گول 36 ویں منٹ میں اس وقت ہوا جب اجیت نے فلنک سے ایک تیز دوڑ لگائی اور گیند نکھل کی جانب بڑھادی جس کے ہلکے چھوجانے سے التاب نے گول کردیا۔ ڈریم یونائیٹڈ پر دباؤ بڑھتا ہی چلا گیا اور 38ویں منٹ میں ڈفلیکشن کے نتیجے میں خود ہی گول ہونے سے اسکور 4-0 ہوگیا۔
ڈریم یونائیٹڈ کے سنبھلنے سے پہلے نکھل نے 40ویں منٹ میں اجیت کے سٹیک کراس سے اپنا دوسرا اور ایف سی بی یو کا پانچواں گول کیا۔ بریک سے عین قبل، ہاف ٹائم میں 6-0 کرنے کے لیے اسٹاپیج ٹائم میں ایک اور اپنے گول سے مخالف ٹیم کی پریشانیاں بڑھ گئیں۔ دوسرے ہاف میں ایف سی بی یو نے صبر سے کھیلتے ہوئے گیند پر کنٹرول برقرار رکھا، مزید مواقع بنائے لیکن گول کی تعداد میں اضافہ کرنے میں ناکام رہے۔یو این آئی۔ این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پوجا رانی، جیسمین لامبوریا سیمی فائنل میں، ہندوستان کے لیے دو تمغے یقینی

Next Post

لکشیا سین، ساتوک-چراغ کی جوڑی ہانگ کانگ اوپن کے کوارٹر فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

لکشیا سین، ساتوک-چراغ کی جوڑی ہانگ کانگ اوپن کے کوارٹر فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.