جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لکشیا سین، ساتوک-چراغ کی جوڑی ہانگ کانگ اوپن کے کوارٹر فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ہانگ کانگ، 11 ستمبر (یو این آئی) لکشیا سین نے جمعرات کو مردوں کے سنگلز زمرے میں ہم وطن ایچ ایس پرنائے کو اور مردوں کے ڈبلز میں ساتوک سایراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی نے تھائی لینڈ کے پیراچائی سکفن اور پکاپون تیراتسکول کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ آج یہاں کھیلے گئے کولیزیم میں مقابلہ کرتے ہوئے ہندوستان کے ٹاپ اور دنیا کے 20 ویں نمبر کے کھلاڑی لکشیہ سین نے مردوں کے سنگلز بیڈمنٹن رینکنگ میں 34 ویں نمبر کے ایچ ایس پرنائے کو ایک گھنٹہ آٹھ منٹ میں 15-21، 21-18، 21-10 سے شکست دی۔
لکشیا سین کی شروعات سست تھی اور ایچ ایس پرنائے نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پہلا گیم جیت لیا۔ پیرس 2024 کے سیمی فائنلسٹ لکشیا نے دوسرے گیم کا آغاز بھی سست کیا۔ وقفے تک وہ 11-9 سے پیچھے تھے لیکن پھر واپسی کرتے ہوئے اسکور 13-13 کر دیا۔ اگرچہ پرنائے نے پھر سے 18-17 کی برتری حاصل کرلی لیکن لکشیا نے لگاتار چار پوائنٹس حاصل کرکے گیم چھین لیا اور فیصلہ کن گیم پر مجبور کردیا۔ فیصلہ کن گیم میں بھی لکشیا سین نے محتاط انداز میں آغاز کیا اور پھر اپنی لے حاصل کرتے ہوئے ہاف ٹائم تک 11-8 کی برتری حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے صرف دو پوائنٹس گنوائے اور میچ آسانی سے میچ جیت لیا۔ پرنائے کے خلاف نو میچوں میں یہ ان کی چھٹی جیت ہے۔ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنلز ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی نے بھی گیم سے پیچھے رہنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے پیراچائی سکفون اور پکاپون تیراتسکول کو ایک گھنٹے اور تین منٹ میں 18-21، 21-15، 21-11 سے شکست دی۔
وقفہ میں 11-7 سے پیچھے رہنے اور بعد میں 16-10 پر کھسکنے کے باوجود، ساتوک اور چراغ نے واپسی کرتے ہوئے اسکور کو 18-18 کرلیا، لیکن تھائی جوڑی نے لگاتار تین پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے پہلا گیم اپنے نام کرلیا۔
دوسرے گیم میں ساتوک اور چراغ نے تھائی جوڑی کو قابو میں رکھا اور انہیں ایک پوائنٹ سے زیادہ کی برتری نہیں لینے دی لیکن وقفہ پر 11-10 سے آگے ہو گئے۔ ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے اس کے بعد اپنی شدت میں اضافہ کیا اور فیصلہ کن تک پہنچنے کے لیے سات گیم پوائنٹس حاصل کیے۔
فیصلہ کن میچ میں، ہندوستانی جوڑی نے برتری حاصل کرتے ہوئے دبدبہ قائم کیا اورپھر جیت حاصل کرتے ہوئے بی ڈبلیو ایف سپر 500 ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایف سی بنگلورو یونائیٹڈ نے بنگلورو ڈریم یونائیٹڈ کو شکست دے کر مہم کا کیا فاتحانہ آغاز

Next Post

پرو کبڈی لیگ کا سیزن 12 ایکشن سے بھرپور میچوں کے لیے جے پور واپس آ یا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

پرو کبڈی لیگ کا سیزن 12 ایکشن سے بھرپور میچوں کے لیے جے پور واپس آ یا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.