جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلگام حملہ کیس:ملزمان پر پولی گراف ٹیسٹ کرانے کی درخواست مسترد

’ ٹیسٹ کیلئے رضامندی مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ ہونی چاہیے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in اہم ترین
A A
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں/۱۱ ستمبر
ایک خصوصی عدالت نے پہلگام دہشت گرد حملے میں گرفتار دو ملزمان پر پولی گراف اور نارکو ٹیسٹ کرانے کی این آئی اے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
عدالت نے قرار دیا کہ ایسے ’’سائنسی طریقے‘‘ آئین میں دیے گئے خود کو جرم ثابت کرنے کے خلاف حق کی خلاف ورزی کے مترادف ہیں۔
این آئی اے نے دعویٰ کیا تھا کہ دونوں ملزمان نے اپنی بیگناہی ثابت کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کی ہے، تاہم پیشی پر بشیر احمد جوتھٹ اور پرویز احمد نے عدالت میں صاف انکار کیا۔ دونوں کو ۲۶ جون کو اس الزام میں گرفتار کیا گیا تھا کہ انہوں نے حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کو پناہ دی تھی۔
چھ صفحات پر مشتمل عدالتی حکم میں کہا گیا’’دونوں ملزمان نے عدالت میں جمع کرایا کہ وہ کسی بھی طرح کا پولی گراف یا نارکو ٹیسٹ کرانے کے خواہشمند نہیں ہیں‘‘۔
عدالت نے اپنے حکم میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے اور نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کی ہدایات کا حوالہ دیا، جن کے مطابق کسی بھی سائنسی ٹیسٹ کے لیے رضامندی مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ ہونی چاہیے اور یہ عمل آزاد ادارے، جیسے کسی ہسپتال، کی موجودگی میں وکلا کے سامنے ہونا چاہیے۔
این آئی اے کے مطابق، ملزمان نے پہاڑی علاقے ہل پارک میں ایک موسمی ڈھوک پر دہشت گردوں کو پناہ، کھانا اور لاجسٹک مدد فراہم کی تھی۔
۲۲؍ اپریل کو دہشت گردوں نے پہلگام کے بائسرن وادی میں سیاحوں پر حملہ کیا تھا، جس میں ۲۶؍ افراد مارے گئے تھے ‘۲۵ سیاح مختلف ریاستوں کے اور ایک مقامی سید عادل شاہ، جنہوں نے حملہ آور کا ہتھیار چھیننے کی کوشش کی تھی۔
بعد ازاں، ۲۸ جولائی کو فوج نے تینوں حملہ آور دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیبوں کیلئے خصوصی پارسل ٹرینوں کا اعلان

Next Post

پوجا رانی، جیسمین لامبوریا سیمی فائنل میں، ہندوستان کے لیے دو تمغے یقینی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post

پوجا رانی، جیسمین لامبوریا سیمی فائنل میں، ہندوستان کے لیے دو تمغے یقینی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.