بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نکہت زرین کا آہنی مکہ ،جاپانی حریف ڈیھر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-10 - Updated on 2025-09-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لیورپول، 9 ستمبر (یو این آئی) دو بار کی عالمی چیمپئن نکہت زرین نے لیور پول میں جاری ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے منگل کو خواتین کے 51 کلوگرام زمرے کے پری کوارٹر فائنل میں جاپان کی یوما نشیناکا کو 5-0 سے شکست دے کر آخری آٹھ میں جگہ بنالی۔
29 سالہ نکہت کو ابتدائی راؤنڈ میں جاپانی باکسر سے سخت مقابلہ ملا، لیکن اس ہندوستانی باکسر کو کوئی نہیں روک سکا، جو اس سال اپنا پہلا بین الاقوامی ٹورنامنٹ کھیل رہی ہیں۔ درحقیقت، جاپانی باکسر کو نکہت کی لئے کو توڑنے کی کوشش میں ضرورت سے زیادہ کلینچنگ کرنے پر دو پینلٹی پوائنٹس بھی ملے۔
ورلڈ باکسنگ کپ آستانہ کی طلائی تمغہ جیتنے والی جیسمین لیمبوریا نے خواتین کے 57 کلوگرام کیٹیگری میں دو بار کی اولمپیئن برازیل کی جوسیلین سرکیرا رومیو کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
جیسمین اور رومیو اس سے قبل آستانہ میں گولڈ میڈل کے لیے مدمقابل آیئں تھیں جہاں ہندوستانی باکسر ایک قریبی مقابلے کے بعد فتح یاب ہویئں تھیں۔ لیکن لیورپول میں جیسمین نے تینوں راؤنڈز میں 5:0 کا اسکور کیا اور اب وہ عالمی چیمپئن شپ میں تمغہ جیتنے سے صرف ایک جیت دور ہیں۔۔ہندوستان نے حال ہی میں تشکیل دی گئی باکسنگ کی بین الاقوامی گورننگ باڈی ورلڈ باکسنگ کے زیراہتمام منعقد ہونے والی اس پہلی عالمی چمپئن شپ میں 20 رکنی دستے کو میدان میں اتارا ہے۔ مردوں اور خواتین دونوں مقابلوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی امید ہے۔ورلڈ باکسنگ کپ کے سلور میڈلسٹ ابھیناش جام وال نے بھی مردوں کے 65 کلوگرام زمرے کے دوسرے راؤنڈ میں میکسیکو کے ہیوگو بیرن کو 5:0 سے شکست دے کر اپنی مہم جاری رکھی۔تاہم، خواتین کے 54 کلوگرام زمرے میں ساکشی کا سفر یہاں ختم ہوا کیونکہ وہ راؤنڈ آف 16 میں ترکی کی ہیتیس عقبہ سے 0:5 سے ہار گئیں۔لیورپول میں سناماچا چانو کی مہم بھی قازقستان کی نتالیہ بوگڈانووا سے 0:5 سے ہار کر ختم ہوئی۔سچن (مردوں کے 60 کلوگرام) کو قازقستان کے بیبرس جیکسن سے 1:4 سے شکست ہوئی جبکہ نیرج پھوگاٹ کو خواتین کے 65 کلوگرام زمرے میں انگلینڈ کی مقامی امید سچا ہکی سے 2:3 سے ہار کا سامنا کرنا پڑا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تریسٹھ سالہ وراٹ بھوشن اور 54 سالہ سویر کھلربیسویں ویدانتا دہلی ہاف میراتھن کے لیے تیار

Next Post

ہندوستان: کوہلی-روہت دور کے بعد یو اے ای کے خلاف ایشیا کپ کا آغاز کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستان: کوہلی-روہت دور کے بعد یو اے ای کے خلاف ایشیا کپ کا آغاز کرے گا

ہندوستان: کوہلی-روہت دور کے بعد یو اے ای کے خلاف ایشیا کپ کا آغاز کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.