جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے : آیت اللہ خامنہ ای

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in عالمی خبریں
A A
مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے : آیت اللہ خامنہ ای
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

تہران، 8 ستمبر(یو این آئی) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا اسرائیلی جرائم کے خلاف عالمی ممالک سے رابطے منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
ایران میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہ عالمی ممالک، خاص طور پر مسلم ممالک کو غزہ میں اسرائیلی رژیم کے "تباہ کن جرائم[؟] کا مقابلہ کرنے کے لیے اس کے ساتھ تمام تجارتی اور سیاسی تعلقات منقطع کردینے چاہئیں۔
آیت اللہ خامنہ ای نے یہ بیانات اتوار کے روز تہران میں صدر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے وزرا کے ساتھ ملاقات کے دوران دیے ، ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ صیہونی فوج بغیر کسی شرم کے متعدد جرائم اور حیران کن تباہ کاریاں کررہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ "اگرچہ یہ جرائم امریکہ جیسے طاقتور ملک کی حمایت سے کیے جا رہے ہیں، لیکن اس صورتحال کا مقابلہ کرنے کا راستہ بند نہیں ہے ۔[؟]
ایرانی صدر نے زور دیا کہ "احتجاج کرنے والے ممالک، بالخصوص مسلم ممالک کو اسرائیل کے ساتھ اپنے تجارتی اور حتیٰ کہ سیاسی تعلقات مکمل طور پر منقطع کر کے اسے تنہا کر دینا چاہیے ۔[؟]
آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کو دنیا کا "سب سے زیادہ تنہا اور نفرت شدہ[؟] رژیم قرار دیا اور کہا کہ ایران کی سفارت کاری کی ایک اہم سمت دیگر ممالک کو اس مجرمانہ فوج کے ساتھ سیاسی اور تجارتی تعلقات منقطع کرنے پر زور دینا ہونا چاہیے ۔
اپنے بیانات میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران کی حکومت قومی طاقت اور وقار کے اجزا کو مضبوط کرنے کی پابند ہے ، ان اجزا میں سب سے اہم قوم کا جذبہ، حوصلہ، اتحاد اور امید ہیں، جنہیں الفاظ اور عمل دونوں سے پیدا اور تقویت دینی چاہیے ۔
آیت اللہ خامنہ ای نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ ایرانی عوام کی معیشت اور زندگی کے حالات کو بہتر بنانے کو ترجیح دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرانس میں بیوروکریسی اور سیاسی نظام کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی کال

Next Post

معروف صحافی و مدیر سنکرشن ٹھاکر انتقال کر گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

معروف صحافی و مدیر سنکرشن ٹھاکر انتقال کر گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.