جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ میں زیر حراست کوریائی باشندوں کی اس ہفتے وطن واپسی متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

سیول، 8 ستمبر (یو این آئی) امریکہ میں جنوبی کوریا کے زیر حراست تقریباً 300 کارکنوں کے اس ہفتے کے آخر میں چارٹرڈ فلائٹ سے وطن واپس آنے کی توقع ہے ۔ خبر رساں ایجنسی یونہاپ نے پیر کے روز جنوبی کوریا کے ایک سفارت کار کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔
واشنگٹن میں جنوبی کوریا کے سفارت خانہ کے قونصل جنرل چو کی جونگ کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ زیر حراست کوریائی باشندوں کی واپسی کی تاریخ بدھ کو طے ہے ، جب چارٹرڈ طیارہ فلوریڈا کے جیکسن ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ روانہ ہوگا۔
امریکی امیگریشن حکام نے 4 ستمبر کو الیکٹرک وہیکل بیٹری پلانٹ کی تعمیراتی سائٹ پر چھاپے کے بعد 475 افراد کو حراست میں لیا تھا، جن میں تقریباً 300 جنوبی کوریائی باشندے شامل تھے ، جو ہیونڈئی موٹر گروپ اور ایل جی انرجی سالیوشن کا مشترکہ منصوب ہے ۔
صدارتی نمائندہ کانگ ہون سک نے اتوار کے روز کہا کہ زیر حراست جنوبی کوریائی باشندوں کی رہائی کے لیے بات چیت نتیجہ خیز رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انتظامی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد چارٹرڈ طیارہ جنوبی کوریا کے باشندوں کو وطن لانے کے لیے روانہ ہوگا۔
یو این آئی۔ م ش۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ نے ملک بھر میں سوشل میڈیا تک رسائی محدود کردی

Next Post

ترکیہ کے ازمیر میں پولیس اسٹیشن پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 16 سالہ نوجوان گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

ترکیہ کے ازمیر میں پولیس اسٹیشن پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 16 سالہ نوجوان گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.