ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ نے ملک بھر میں سوشل میڈیا تک رسائی محدود کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

انقرہ، 8 ستمبر (یو این آئی) ترکیہ کی حکومت نے اپوزیشن کے احتجاج کے پیش نظر ملک بھرمیں سوشل میڈیا تک رسائی کو محدود کردیا ہے ۔
خبررساں ایجنسی روئٹرز کا کہنا ہے جن سوشل میڈیا تک رسائی محدود کی گئی ہے ان میں ایکس، یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک، ٹک ٹاک اور واٹس ایپ شامل ہیں۔
نیٹ بلاکس کا کہنا ہے ترک حکومت نے اپوزیشن جماعت ری پبلکن پیپلزپارٹی کے احتجاج کے پیش نظر سوشل میڈیا پلیٹ فارمزتک عوام کی رسائی محدود کی۔
سی ایچ پی نے استنبول میں اپنے ہیڈکوارٹر کے ارد گرد پولیس کی جانب سے رکاوٹیں لگانے کے بعد ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا تھا۔
قبل ازیں ترک وزیر خارجہ حقان فیدان کا اعلان سامنے آیا تھا کہ ملک نے اسرائیل کے ساتھ تمام اقتصادی اور تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ انقرہ اسرائیلی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بھی بند کر دے گا۔ یہ فیصلہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور انسانی المیے کے تناظر میں کیا گیا ہے ۔
فیدان نے کہا کہ ترکی نے 52 ممالک کی شرکت کے ساتھ اقوام متحدہ میں ایک اہم بین الاقوامی اقدام پر دستخط کیے ہیں، جس میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کی سپلائی کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جو [؟]اسرائیل کی جنگی مشین کو رسد دیتے ہیں۔
یو این آئی۔ ع ا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی ادارہ صحت کا طالبان سے زلزلوں کے بعد خواتین امدادی کارکنوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

Next Post

امریکہ میں زیر حراست کوریائی باشندوں کی اس ہفتے وطن واپسی متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post

امریکہ میں زیر حراست کوریائی باشندوں کی اس ہفتے وطن واپسی متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.