جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کشمیر میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں، رہنمائی اور مناسب کوچنگ کی ضرورت: محمد اظہرالدین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in کھیل
A A
کشمیر میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں، رہنمائی اور مناسب کوچنگ کی ضرورت: محمد اظہرالدین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

سری نگر، 8 ستمبر (یو این آئی) سابق کرکٹر اورکپتان محمد اظہر الدین کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں کرکٹ کی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب کوئی منتخب ادارہ خطے میں کھیل کی ذمہ داری سنبھالے ۔ انہوں نے کہا: ‘جب تک آپ کے پاس اچھاگراؤنڈ نہیں ہوگا، اسپانسرز آگے نہیں آئیں گے اور لوگ کرکٹ کو سنجیدگی سے نہیں لیں گے۔
موصوف کرکٹر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا عارضی انتظامات کے تحت کرکٹ کھیل ترقی نہیں کر سکتا، آپ ہر بار ایسوسی ایشن یا انتظامیہ نہیں چلا سکتے،انتخابات ہونے چاہئیں، صرف ایک منتخب ادارہ ہی یقینی بنا سکتا ہے کہ کھیل کی درست سمت میں ترقی ہو۔
ان کا کہنا تھاجب تک آپ کے پاس مناسب گراؤنڈ نہیں ہوگا، اسپانسرز آگے نہیں آئیں گے اور لوگ کرکٹ کو سنجیدگی سے نہیں لیں گے، بچے کچھ وقت کھیلتے ہیں لیکن پھر سہولیات کی کمی کی وجہ سے چھوڑ دیتے ہیں۔ اظہر الدین نے کہا کہ کشمیر میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔
انہوں نے کہایہاں بہت ٹیلنٹ ہے، لیکن ٹیلنٹ کو رہنمائی اور مناسب کوچنگ کی ضرورت ہے۔ سابق کپتان نے ٹرف وکٹوں، کوچنگ کیمپوں اور مسابقتی میچوں کے ساتھ جدید اسٹیڈیم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
انہوں نے کہا: ‘بارہمولہ نے ایک بار بین الاقوامی میچوں کی میزبانی کی تھی، جس میں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے خلاف میچ بھی شامل تھا’
ان کا کہنا تھا کہ اس خطے میں آج بھی کرکٹ کے مداحوں کی کافی زیادہ تعداد ہے،یہاں اچھا میچ منعقد کیا جائے تو 10 سے 20 ہزار تماشائی ضرور دیکھنے آئیں گے’۔
بارہمولہ میں کرکٹ کی سہولیات تیار کرنے پر فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اظہرالدین نے اس بات پر زور دیا کہ کھیل صرف اسی صورت میں مزید ترقی کر سکتا ہے جب خطے کو قومی معیار کے مطابق معیاری انفراسٹرکچر ملے۔
انہوں نے جموں و کشمیر کے نوجوان کرکٹرز کو پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا: ‘جذبے سے کھیلیں، آپ کے پاس ٹیلنٹ ہے، اگر آپ لگن کے ساتھ کھیلتے ہیں تو آپ نہ صرف ڈومیسٹک سطح پر سیمی فائنل یا فائنل تک پہنچ سکتے ہیں بلکہ قومی ٹیم میں بھی جگہ بنا سکتے ہیں’۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممتاز اورنو نیت کی ہیٹ ٹرک ،ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو 12-0 سے روندا

Next Post

عالمی ادارہ صحت کا طالبان سے زلزلوں کے بعد خواتین امدادی کارکنوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

عالمی ادارہ صحت کا طالبان سے زلزلوں کے بعد خواتین امدادی کارکنوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.